شاہین آفریدی اور انشا کب شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیتی انشا آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کی شادی کی تقریب کو ایشیاکپ کے باعث ملتوی کرنا پڑا تھا۔ دونوں کے درمیان نکاح رواں برس فروری مزید پڑھیں

سابق بھارتی کپتان اور کمنٹیٹر گواسکر بھی پاکستانی فاسٹ بولنگ اٹیک کے متعرف

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولنگ یونٹ کو دنیا کا بہترین ’نیو بال اٹیک‘ قرار دیدیا۔ انڈیا ٹوڈے کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق بھارتی کپتان اور کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے تسلیم کیا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان فاسٹ بولرز کا مقابلہ ہوتا ہے لیکن مزید پڑھیں

موجودہ پاکستانی فاسٹ باؤلنگ اٹیک کے متعلق شعیب اختر کا بڑا بیان

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ فاسٹ باؤلنگ اٹیک نے وسیم اکرم اور وقار یونس کے سنہری دور کی یاد تازہ کردی اور پاکستان ٹیم ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم ہے۔ جمعرات کو اپنے یوٹیوب چینل اور بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے راولپنڈی ایکسپریس نے مزید پڑھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری؛ ایشیاکپ کے فائنل اور پاک-بھارت میچ کیلئے ’ریزرو ڈے‘ رکھنے کا فیصلہ

ایشیا کپ کے میدان سے شائقین کے لیے اہم خبر یہ سامنے آئی ہے کہ 10 ستمبر کو ہونے والا پاک بھارت میچ اور 17 ستمبر کو ہونے والے فائنل میچ میں بارش ہونے کی صورت میں ان کے لیے ’ ریزرو ڈے’ رکھ دیا گیا ہے۔ ایشیا کپ میں 2 ستمبر کو جب سری مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ 2023: آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023 کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ امپائرز کے 16 رُکنی پینل میں پاکستان کے امپائر احسن رضا شامل ہیں۔ ایلیٹ پینل سے دستبردار ہو جانے والے علیم ڈار ورلڈ کپ 2023 کے آفیشلز میں شامل نہیں ہوں گے۔ ورلڈ کپ امپائرز پینل میں کرس براؤن، کمار دھرماسینا، مارس مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاک۔بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ، شائقین کرکٹ مایوس

ایشیا کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا اتوار کو شیڈول میچ بھی بارش سے متاثر ہوسکتا ہے، جس سے شائقین کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا پڑسکتا ہے۔ واضح رہے کہ 2 ستمبر کو ایشیا کپ کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ مزید پڑھیں

بابراعظم کا بھارت کیخلاف میچ سے قبل بڑا بیان

ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ سے قبل کپتان بابراعظم نے بڑا بیان جاری کردیا۔ گزشتہ روز بنگلادیش کے خلاف سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دی تھی، قومی ٹیم 10 ستمبر کو اہم معرکے میں بھارت کے مدمقابل آئے مزید پڑھیں

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ماہ اگست کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے، کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شاداب خان کو ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ دنوں کھلاڑیوں مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بارش کا سلسلہ جاری رہا تو پاکستان فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دی اور قومی ٹیم اب پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پر آگئی ہے۔ پاکستان نے بنگلادیش کا194 رنز کا ہدف با آسانی 40 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا،امام الحق 78 اور محمد مزید پڑھیں

پاکستان کی سکیورٹی سے متعلق بیان پر شاہد آفریدی کا جے شاہ کو کرارا جواب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کی سکیورٹی سے متعلق بیان پر جے شاہ کو کرارا جواب دے کر یادداشت ری فریش کرا دی۔ ایشیا کپ 2023ء دبئی کے بجائے سری لنکا میں کرانے کے معاملے پر ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے گزشتہ روز بیان دیا تھا کہ سیکیورٹی مزید پڑھیں