انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین جاری ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران جب قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا ذکر ہوا تو کمنٹیٹر نے ان کی تعریفوں کے پل باندھ ڈالے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے بابراعظم سے متعلق آسٹریلوی کمنیٹیٹرز کی گفتگو کا کلپ شیئر کیا۔ “Currently مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پاکستان ہاکی ٹیم، بغیر گول کیپر ڈھاکا روانہ
ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم بغیر گول کیپرکے ڈھاکا روانہ ہو گئی۔ رپوٹ کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے چار میں سے ایک بھی گول کیپر ٹیم کے ساتھ جہاز میں نہ بیٹھ سکا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ٹیم میں 2 گول کیپرز عبداللہ اور مزید پڑھیں
کرکٹ کی بہتری کیلئے کپتان کو بااختیار بنایا رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ میں نے کرکٹ کی بہتری کیلئے کپتان کو بااختیار بنایا ہے، باندھ کر نہیں رکھا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے کپتان کو اس کی مرضی کے فیصلے کرنے دیئے صرف یہی کہا کہ فائٹ کرنی ہے۔ہم پاکستان کرکٹ کو مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی سمیت تین اہم کھلاڑی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان آل راؤنڈر کی گلیڈی ایٹرز کی فرنچائز میں منتقلی کے معاملات طے مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 نے کھلاڑیوں کی ٹریڈ مکمل کر لی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے ڈرافٹ سے قبل فرنچائزز نے آپس میں کھلاڑیوں کی ٹریڈ مکمل کر لی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔ پی ایس ایل 7 سابق کپتان شاہد آفریدی کا آخری سیزن ہو گا۔ انگلش بلے باز جیمز وینس مزید پڑھیں
پاک ویسٹ انڈیز سیریز، مہمان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کی تیاریاں، مہمان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق مہمان ٹیم دبئی کے راستے کراچی پہنچی ہے، جہاں سیکوریٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ کھلاڑیوں کی آمد کے بعد کوویڈ19 ٹیسٹ لیے جائیں گے، جس کے بعد کھلاڑی اور آفیشلز ایک دن کے لیے قرنطینہ ہوں گے، مزید پڑھیں
قومی کرکٹ اسکواڈ کی ڈھاکہ سے وطن واپسی پہنچے گی
قومی کرکٹ اسکواڈ کی ڈھاکہ سے وطن واپسی پہنچے گی، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شامل ارکان کراچی پہنچیں گے۔ ٹیم منیجمنٹ سمیت محمد رضوان، شاہین آفریدی، عبداللہ شفیق، سعود شکیل، محمد نواز اور امام الحق آج شام چھ بجے کراچی پہنچیں گے، تمام افراد کراچی پہنچ کربائیو مزید پڑھیں
ایشز ٹیسٹ؛ کمنز کی عمدہ باؤلنگ، انگلینڈ 147رنز پر ڈھیر
آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز کی عمدہ باؤلنگ کے سبب انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں 147 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ برسبین میں کھیلے جا رہے تاریخی ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل غلط مزید پڑھیں
ڈھاکا ٹیسٹ، پاکستان پانچویں روز 13 وکٹیں لینے والی دنیا کی واحد ٹیم بن گئی
ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی 0-3 سے اپنے نام کی تھی اور یوں وہ اس دورہ بنگلادیش میں ناقابل شکست رہا۔ ڈھاکا ٹیسٹ میں جہاں پاکستان نے شاندار کامیابی اپنے نام کی وہیں ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ بھی رقم کی۔ ڈھاکا ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستانی مزید پڑھیں
ڈھاکا ٹیسٹ: فالو آن کا شکار بنگلہ دیش دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار
ڈھاکا ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کے خلاف بنگلا دیش کی ٹیم فالو آن کا شکار ہو گئی اور اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے میزبان ٹیم کو 213 رنز درکار ہیں۔ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور میزبان مزید پڑھیں
Recent Comments