محمد حسنین کی آسٹریلین ٹی20 لیگ بگ بیش میں شاندار کارکردگی

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین نے آسٹریلین ٹی20 لیگ بگ بیش میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے اپنے پہلے ہی میچ کو یادگار بنا لیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں سڈنی تھنڈرز نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ میتھیو گلکس نے 57 گیندوں پر مزید پڑھیں

مصباح الحق ایک بارا پھر کورونا کا شکار

سابق ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق بھی کورونا کے وار سے بچ نہ سکے ۔ کورونا کے وار تیزی سے جاری ہیں اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کوچ مصباح الحق بھی اس وبا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔وہ نجی مصروفیت کے باعث امریکہ گئے تھے ،امریکہ سے وطن واپسی پر کورونا مزید پڑھیں

ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی محمد حفیظ کو خراج تحسین

کرکٹ کے پروفیسر نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہا تو ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں نے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بالر ڈیل اسٹین نے محمد حفیظ کو بہترین کریئر پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے اس کھیل کو مزید پڑھیں

اسٹارفٹ بالربھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔  فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے تصدیق کی ہےکہ ان کی ٹیم کے ممبر لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پی ایس جی کلب کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ میسی سمیت ان مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ پر کورونا کے وار، میلبرن اسٹارز کے مزید 2 کھلاڑی کورونا کا شکار

آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کے مزید دو کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اب تک میلبرن اسٹارز کے 10 کھلاڑی کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ بیش لیگ میں آج میلبرن اسٹارز اور میلبرن رینیگیڈز کی ٹیموں کے درمیان میچ مزید پڑھیں

سابق کپتان محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دی

قومی کرکٹر آل راونڈر اور سابق کپتان محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان پریس کانفرنس میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے کیریئراور کامیابی سے بہت خوش ہوں، ان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔ محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ 18 سال مزید پڑھیں

بھارتی کپتان روہت شرما جنوبی افریقا کے ون ڈے سیریز سے باہر

بھارتی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما انجری کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ایک روزہ سیریز سے بھی باہر ہوگئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق حال ہی میں ویرات کوہلی کی جگہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بنائے جانے والے روہت شرما مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز کے لیے 2021 کامیابیوں کا سال رہا

پاکستان کرکٹ ٹیم اور کرکٹرز کے لیے 2021 کامیابیوں سے بھرپور رہا۔ ٹیم کی سطح پر اور انفرادی طور پر کئی کامیابیاں ملیں۔ پاکستان کی ٹیسٹ فارمیٹ میں کارکردگی شاندار رہی۔ پاکستان نے 2021 میں 9 ٹیسٹ میچ کھیلے اور ان میں سے 7 میں کامیابی حاصل کی۔ صرف 2 میچوں میں شکست ہوئی۔ پاکستانی مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل کیوں؟ رمیز راجہ نے راز افشاں کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ کپتان کو بااختیار کرنے سے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل آیا۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دعا ہے نیا سال قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نئی خوشیاں لائے۔ کپتان کو بااختیار مزید پڑھیں

اب بنے گا اسلام آباد میں کرکٹ اسٹیڈیم، وزیراعظم نے تعمیر کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیزراجا سے ملاقات کے دوران اسلام آبادمیں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ مزید پڑھیں