کوئٹہ گلیڈیئٹر کے نائب کپتان سعود شکیل نے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کے اپنی جسمائی ہئیت سے متعلق متنازع بیان کا جواب دے دیا۔ پی ایس ایل 9 کے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈیئٹر نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پی ایس ایل: عثمان خان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے جارح مزاج بیٹر عثمان خان نے پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ اتوار کو راولپنڈی میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 229 رنز کا ہدف دیا، اس میچ میں عثمان خان 100 رنزبناکر ناقابل شکست رہے۔ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 229 رنز کا ہدف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 میں آج کے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 229 رنز کا ہدف دے دیا۔ آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 میں آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز پہلے اور اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے نمبر مزید پڑھیں
بابر اعظم سے متعلق محمد رضوان کا بڑا دعویٰ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی اور شاداب خان کو میں نے ہی شادی کرنے کا کہا تھا اور بابر اعظم جلد شادی کرنے والے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ میں چاہتا ہوں ایمانی صفات جلد پوری ہو مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9: کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو آخری گیند پر شکست دے دی، اس طرح کراچی کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں بھی برقرار ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کی جانب سے دیا مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9: لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 178 رنز کا ہدف
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 26 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 178 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ لاہور مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9: کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلا جانے والا یہ میچ کراچی کنگز کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ پلے آف مرحلے تک رسائی کی مزید پڑھیں
شدید بارش کے باعث اہم میچ منسوخ
متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں شدید بارش کے باعث یو اے ای اور اسکاٹ لینڈ کا ون ڈے میچ منسوخ کر دیا گیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات کا ون ڈے میچ شیڈول تھا۔ دبئی میں موسم کی خرابی کے باعث کئی پروازیں بھی منسوخ کی گئی ہیں۔ طوفانی مزید پڑھیں
انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ باؤلر بن گئے۔ جیمز اینڈرسن نے یہ کارنامہ بھارت کے خلاف پانچویں ٹیسٹ کے تیسرے روز میں سرانجام دیا۔ انگلینڈ کے خلاف یہ ٹیسٹ سیریز بھارت 1-4 سے جیت چکا ہے جبکہ آخری ٹیسٹ میں بھی فتح بھارت کے مزید پڑھیں
Recent Comments