میسی پیسہ کمانے میں سب کھلاڑیوں سے آگے

میسی نے پیسہ کمانے میں سب کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا، فٹبال سپر اسٹار نے ایک سال میں 130 ملین ڈالرز یعنی 24 ارب روپے کمائی کی۔ گراونڈ میں مایوس کن سال کے باوجود، پیرس سینٹ جرمین کے سٹار لیونل میسی گزشتہ 12 مہینوں میں دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ تھے۔ مزید پڑھیں

باکسرعامرخان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا عامر خان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے 27 سالہ کیرئیر پر فخر ہے، اپنے مداحوں، دوستوں اور فیملی کا شکر گزار ہوں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے سوشل میڈیا پر اپنے مزید پڑھیں

میسی نے پیسہ کمانے میں سب کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

میسی نے پیسہ کمانے میں سب کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا، فٹبال سپر اسٹار نے ایک سال میں 130 ملین ڈالرز یعنی 24 ارب روپے کمائی کی۔ فوربز کے مطابق، گراونڈ میں مایوس کن سال کے باوجود، پیرس سینٹ جرمین کے سٹار لیونل میسی گزشتہ 12 مہینوں میں دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے مزید پڑھیں

برینڈن میک کولم انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی خبر کے مطابق برینڈن میک کولم کو کرس سلور ووڈ کی جگہ کوچ مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے فروری میں آسٹریلیا میں ایشز سیریز مزید پڑھیں

پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی وطن واپس پہنچ گئے

مڈل سیکس کاؤنٹی کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے فوری وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے پیسر لندن سے ایک دو روز میں واپس وطن پہنچ رہے ہیں جس کے بعد وہ چند دن اہل خانہ کے ساتھ گزارنے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کاؤنٹی چھوڑ کر فوری وطن واپسی کا فیصلہ، اہم وجہ سامنے آ گئی

مڈل سیکس کاؤنٹی کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے فوری وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے پیسر لندن سے ایک دو روز میں واپس وطن پہنچ رہے ہیں جس کے بعد وہ چند دن اہل خانہ کے ساتھ گزارنے مزید پڑھیں

بسمہ معروف 23-2022 کے لیے بھی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان رھیں گی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بسمہ معروف کو سیزن 23-2022 کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سیزن کے دوران پاکستان کو اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت 25 میچز کھیلنے ہیں۔ سیزن کا آغاز مزید پڑھیں

جیمز اینڈرسن کی حسن علی کی کارکردگی پر تعریف

انگلش کرکٹر جیمز اینڈرسن نے قومی فاسٹ بولر حسن علی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کہا کہ ’پاکستانی پیسر سارا دن بولنگ کروانے کیلیے تیار رہتے ہیں، وہ کبھی نہیں کہتے کہ میں تھکاوٹ محسوس کررہا ہوں‘۔ فاسٹ بولر نے کہا کہ ’کاؤنٹی مزید پڑھیں

امام الحق نے اپنی شادی کی کیا شرط رکھی؟

پاکستانی ٹیم کے بلے باز امام الحق نے اپنی شادی سے پہلے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شادی کی شرط رکھ دی۔ پاکستانی ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہیں ابھی تک کسی سے محبت نہیں ہوئی اور دعا ہے کہ ہو بھی نہ، شادی کے مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کیلئے ویسٹ انڈیز نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ نکولز پُورن ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان میں تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔ نکولز پُورن ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ جیسن ہولڈر کو آرام دیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شائی مزید پڑھیں