قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف ٹاپ سے لوئر آرڈر تک ٹیم کی بیٹنگ کو مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں۔ محمد یوسف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر کرنے کیلئے کنڈیشننگ کیمپ لگایا گیا ہے، کرکٹرز کو پورا سال اس طرح ٹریننگ کا موقع مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
کرکٹ میچ کے دوران شہد کی مکھیاں کا حملہ
بارش ، نہ ہی خراب روشنی انگلینڈ میں جاری کاؤنٹی چیمپئن شپ روکنے کا سبب بنی، بلکہ کاؤنٹی کرکٹ میچ میں بن بلائے مہمان آ گئے۔ جس کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار ہو گیا۔ سسیکس اور لیسٹر شائر کے میچ کے دوران شہد کی مکھیاں گراؤنڈ میں پہنچ گئیں، جن سے بچنے کے مزید پڑھیں
کرکٹ کے دوران ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق ہونیوالے کرکٹر کے گھر سوگ کا سماں
اتوار کے روز کراچی کے کرکٹ گراؤنڈ میں مبینہ طور پر ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق ہونے والے کرکٹر عمر خان کے گھر پر سوگ کا سماں ہے۔ کراچی کا گرم موسم کھلاڑیوں کیلئے بھی پریشانی کا سبب بن گیا ہے، دو دن کھیل کے میدان سے موت کے منہ میں جانے والے عمر خان مزید پڑھیں
کرکٹ میچ کے دوران ہیٹ اسٹروک سے فاسٹ بولر جاں بحق
کراچی میں سخت گرمی میں کرکٹ میچ کے دوران فاسٹ بولر مبینہ طور پر ہیٹ اسٹروک کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع انو بھائی پارک میں کرکٹ میچ کے دوران پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر عمرخان آخری اوورکی آخری گیند کراتے ہی مزید پڑھیں
پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
پاکستانی حلقوں میں ’پاتھ فائنڈرز‘ کے نام سے مشہور کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کر لیا۔ عبدالجوشی کی ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 38 سالہ کوہ پیما پیر کی صبح کامیابی کے ساتھ 8 ہزار 849 میٹر اونچی دنیا کی بلند ترین چوٹی مزید پڑھیں
راشد لطیف کا سیاست میں آنے کا اعلان
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے عملی طور پر سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے اپنے ایک انٹرویو میں سیاست میں آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملکی حالات کو بغور دیکھ رہا ہوں اور مزید پڑھیں
سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز اپنے آبائی شہر ٹاؤنزول میں کار حادثے میں ہلاک
آسٹریلیا کے معروف کرکٹر اینڈریو سائمنڈ المناک کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔ کرکٹ لیجنڈ اینڈریو سائمنڈ 46 برس کی عمر میں کارحادثے میں چل بسے۔کوئنز لینڈ پولیس کے مطابق، اینڈریو سائمنڈ کی کار اچانک الٹ گئی ، طبی امداد دینے کی کوشش کی گئی لیکن انہیں بچایا نہیں جاسکا۔ اینڈریو سائمنڈز نے26 مزید پڑھیں
کورونا کے باعث چین کا ایشین کپ کی میزبانی سے دستبردار
کورونا وائرس کا ملک سے مکمل خاتمہ کرنے کیلئے پرعزم چین ایشین کپ فٹبال ٹورنامنٹ کی میزبانی سے بھی دستبردار ہوگیا ہے۔ ایشین فٹبال کنفیڈریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کورونا وائرس کی وجہ سے 2023 میں شیڈول ایشین کپ کی میزبانی سے دستبردار ہو گیا ہے۔ ایشین کپ مزید پڑھیں
باکسرعامر خان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عامر خان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے 27 سالہ کیرئیر پر فخر ہے، اپنے مداحوں، دوستوں اور فیملی کا شکر گزار ہوں۔ It’s time to hang up my gloves. I مزید پڑھیں
پیٹ کمنز آئی پی ایل سے باہر، اہم وجہ سامنے آگئی
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز انجری کا شکار ہوکر انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سے باہر ہوگئے۔ مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز ممبئی انڈیز کے خلاف میچ میں کولہے کی انجری کا شکار ہوئے تھے، جس کے باعث وہ آئی پی ایل سے باہر ہوگئے ہیں۔ رپورٹس مزید پڑھیں
Recent Comments