کپتان کین ولیمسن کورونا میں مبتلا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کیوی کپتان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، کین ولیمسن میں کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کیا گیا تھا انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کیوی کپتان کا کورونا ٹیسٹ مثبت مزید پڑھیں

بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کے قریب

بابر اعظم پاکستان کے عظیم بیٹرز کی صف میں شمولیت کے قریب پہنچ گئے، وہ جلد ہی انٹرنیشنل کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرسکتے ہیں۔ کیریبیئن ٹیم کے خلاف ملتان میں شروع ہونے والی ون ڈے سیریز پاکستانی کپتان بابر اعظم کیلیے ایک بہت بڑا موقع بھی اپنے ساتھ لائی، وہ اس میں اچھی مزید پڑھیں

جنوبی افریقی باکسردماغ پر چوٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہارگئے

جنوبی افریقی باکسر سیمسو بوٹیلزی دماغ کی انجری کے بعد موت کی آغوش میں چلے گئے۔ رواں ہفتے باکسنگ مقابلے میں انجرڈ ہونے پر سیمسو بوٹیلزی کے دماغ سے خون نکلا تھا۔ ڈبلیو بی اے آل افریقہ لائٹ ویٹ فائٹ میں انھیں یہ انجری ہم وطن سیفلشی موٹنگوا کیخلاف پیش آئی، سیمسو کی لہولہان ہونے مزید پڑھیں

بابر اعظم نے ہاشم آملہ کو پیچھے چھوڑ کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق جنوبی افریقی بیٹر ہاشم آملہ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم کیریئر کی ابتدائی 85 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے، اس سے قبل ہاشم آملہ نے 85 اننگز میں 4312 رنز بنائے تھے۔ بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف مزید پڑھیں

محمد رضوان کی کوہلی سے ملاقات کی اندرونی خبر سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے اپنی پہلی ملاقات کے بارے میں خاموشی توڑ دی۔ مقامی یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان نے گزشتہ سال آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میچ میں روایتی حریف کو شکست دینے کے بعد بھارتی مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کیخلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ اس وقت جاری ہے۔ مہمان تیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان نے ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گئے

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی ہو گئی۔ بابر اعظم پانچویں سے چوتھے نمبر پر پہنچ گئے۔ آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ انگلش بلے باز جوئے روٹ دو درجہ ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ ٹیسٹ مزید پڑھیں

عاقب جاوید نے ملتان کو فاسٹ بولرز کیلئے موت کا کنوں قرار دے دیا

سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے سخت گرم موسم میں پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کی مخالت کردی۔ ان کا کہناہےکہ میرے نزدیک تو ملتان کی گرمی میں فاسٹ بولرز موت کے کنویں میں کھیلیں گے۔ اتنے سخت موسم میں ٹی ٹوئنٹی میچز تو رات کو کھیلے جاسکتےہیں ، ون ڈے میچز نہیں۔ لاہور میں میڈیا مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان میں

فٹبال ورلڈکپ کی ٹرافی ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ فرانسیسی فٹبالر کرسٹن کریمبیوفٹبال ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ علامہ اقبال ائرپورٹ پر پہنچے تو پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان حاجرہ نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مشروب ساز ادارے کے حکام بھی موجود تھے۔ پروگرام کےمطابق لاہور کے نجی ہوٹل مزید پڑھیں

سدرہ امین 19 درجے ترقی، آئی سی سی کی ویمن ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری

آئی سی سی نے ویمن ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی، سدرہ امین 19 درجے ترقی حاصل کر کے 35 ویں نمبر پر پہنچ گئیں۔ سدرہ امین نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں 218 رنز بنائے تھے، فہرست میں کپتان بسمہ معروف 26 ویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ منیبہ علی مزید پڑھیں