ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان نے آسٹریلیا سے تیسری پوزیشن چھین لی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم ایک درجے بہتری کے بعد چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی۔ آسٹریلیا کی ٹیم جو پہلے تیسرے نمبر پر تھی سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد چوتھے مزید پڑھیں

ون ڈے کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور، انگلینڈ نے ریکارڈ بنا لیا

انگلینڈ نے نیدرلینڈز کے خلاف ون ڈے کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا کر ریکارڈ بنا لیا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم دورے نیدرلینڈز پر موجود ہے اور ایمسٹل وین میں پہلے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف 498 رنز بناکر ریکارڈ اپنے نام کیا۔ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں مقررہ اوورز میں 4 مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کن شہروں میں ہوگا؟

فیفا نے فٹبال ورلڈ 2026 کے میزبان شہروں کا اعلان کر دیا ہے، فٹبال ورلڈ کپ 2026 امریکا کینیڈا اورمیکسیکو میں ہو گا. 2026 کا فیفا ورلڈ کپ 16 شہروں میں 80 گیمز ہوں گی، جن میں سے 60 امریکا میں کھیلے جائیں گے، جن میں امریکا میں 11، میکسیکو کے 3،اورکینیڈا کے 2 شہر مزید پڑھیں

محمد عامر ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں گلوسٹر شائر ٹیم کی نمائندگی کریں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے انگلینڈ میں ’ٹی ٹونٹی بلاسٹ‘ ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے معاہدہ کرلیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے پیسر محمد عامر ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں گلوسٹر شائر ٹیم کی نمائندگی کریں گے، کاؤنٹی نے مذکورہ کھلاڑی کی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شمولیت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے سی ای او کی طرف سے شاہین آفریدی کو مہنگی گاڑی کا تحفہ

لاہور قلدنرز نے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مہنگی گاڑی کا تحفہ دینے کا وعدہ پورا کردیا۔ لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں دو روز پہلے ہونے والی تقریب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 7کے فاتح کپتان کو گاڑی پیش کی۔ اس موقع پر عاطف رانا کا کہنا مزید پڑھیں

انگلش فینز سنسنی خیز کرکٹ دیکھنے پاکستان آنا چاہتے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوئی جس میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ انگلینڈ ٹیم کی پاکستان آمد کے منتظر اور سیریز کی میزبانی مزید پڑھیں

آئی پی ایل کے براڈ کاسٹ رائٹس کتنے میں فروخت ہوئے؟

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے 5 سالوں کے لیے ٹی وی اور ڈیجیٹل میڈیا کے حقوق دو الگ الگ براڈکاسٹرز نے حاصل کرلیے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 2023 سے 2027 کے دوران 410 میچز کے میڈیا رائٹس تقریبا 400 ارپ 75 کروڑ بھارتی مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن کی چیئرمین پی سی بی کے ساتھ ملاقات، دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے رواں سال دو مرتبہ پاکستان کا دورہ مزید پڑھیں

ہنزہ کی انیتا کریم نے انٹرنیشنل مقابلے میں آسٹریلین حریف کو شکست دے دی

پاکستان کی پہلی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر انیتا کریم نے انٹرنیشنل مقابلے میں آسٹریلین حریف کو شکست دے دی۔ بنکاک کے لمپینی اسٹیڈیم میں فیئر ٹیکس فیئر پروموشن کے تحت کھیلے گئے میچ میں انیتا نے آسٹریلیا کی یوئن ہا کو کو چاروں شانے چت کردیا اور انہیں متفقہ طور پر میچ کا فاتح قرار مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی ترقی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان نے ایک درجہ ترقی کر کے بھارت سے چوتھی پوزیشن چھین لی۔ آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستان نے ایک درجہ بہتری سے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی۔ بھارت ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پرچلا گیا۔ نیوزی لینڈ مزید پڑھیں