روایتی حریف پاکستان اور بھارت آئندہ ماہ ایشیا کپ میں آمنے سامنے ہوں گے

شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبر آ گئی۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت آئندہ ماہ ایشیا کپ میں آمنے سامنے ہوں گے۔ بھارتی میڈیا ایجنسیوں کے مطابق سری لنکا میں ہونے والے ایشیا کپ میں اگلے ماہ دیرینہ حریف پاکستان اور ہندوستان ایک دوسرے سے مد مقابل ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

وکٹ کیپرذوالقرنین حیدرخطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلےباز ذوالقرنین حیدر خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے۔ وکٹ کیپر بلےباز ذوالقرنین حیدر کا کہنا ہے کہ عمان میں لیگ کے دوران باسی کھانے کے باعث وہ معدے کی تکلیف میں مبتلا ہوئے، جس سے انہیں زخم ہوگئے اور کیمیکل پھیل گیا۔ انہوں نے کہا کہ مقامی اسپتال میں مزید پڑھیں

پاکستان نے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کی نئی اسٹینڈنگز میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا، قومی کرکٹ ٹیم 52.38 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ مرد اور خواتین کرکٹرز کو برابر کے معاوضے دینے والا پہلا ملک بن گیا

اب مردوں اور عورتوں کو کام کا برابر معاوضہ ملے گا، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کر لیا، نیوزی لینڈ مرد اور خواتین کرکٹرز کو برابر کے معاوضے دینے والا پہلا ملک بن گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کی طرف سے کئے گئے نئے معاہدے کے تحت ٹیسٹ میچ کھیلنے پر مرد اور خواتین کرکٹرز مزید پڑھیں

سری لنکا کی وکٹوں اور کنڈیشنز کی مناسبت سے اچھی تیاری کی ہے: بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم نے سری لنکا کی وکٹوں اور کنڈیشنز کی مناسبت سے اچھی تیاری کی ہے اور بحیثیت کپتان میرا مقصد میچ جیتنا ہے تو وہاں اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے روانگی سے قبل لاہور میں پریس مزید پڑھیں

اسٹار فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی خیبر پختونخوا پولیس کے خیر سگالی سفیر مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو خیبر پختونخوا پولیس کا خیر سگالی کا سفیر مقرر کردیا گیا۔ اسٹار باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو اعزاز دینے کی ‘رینک پن’ تقریب ملک سعد پولیس لائنز پشاور میں منعقد ہوئی، جہاں وہ خیبر پختونخوا پولیس کی وردی میں ملبوس ہو کر شریک ہوئے۔ مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کو چوتھی پوزیشن واپس مل گئی

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا کی مہربانی سے پاکستان کو چوتھی پوزیشن واپس مل گئی جبکہ کینگروز تاحال ٹاپ پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے بعد آسٹریلیا کی گال ٹیسٹ میں سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست کے بعد آئی سی سی چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تبدیلیوں میں پاکستان کو چوتھی مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر آ گئی

ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر آ گئی۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ فارمیٹ کی نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں قومی ٹیم کی ایک درجہ تنزلی ہو گئی۔قومی ٹیم پانچویں سے چھٹے نمبر پرآگئی۔ انگلینڈ نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں مزید پڑھیں

گاڑی میں کُشتی لڑنے کا کھیل آخرتیزی سے مقبول کیوں؟

کیا گاڑی میں بند ہوکر مخالف کو کُشتی کے داؤ پیچ لگائے جاسکتے ہیں؟ اگرچہ یہ ناممکن عمل لگتا ہے لیکن اب دنیا کے مختلف علاقوں، بالخصوص روس میں یہ کھیل تیزی سے مقبول ہورہا ہے جسے ’کارجٹسو‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ایک بند گاڑی کُشتی کے لیے ہرگز موزوں مقام نہیں تاہم یہی مزید پڑھیں

کشمیر پریمئیر لیگ میں نئی فرنچائز کا اضافہ ہوگیا

کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے سیزن کیلئے ایک نئی فرنچائز کا اضافہ ہوگیا۔ کشمیر پریمئیر لیگ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں ایک نئی ٹیم کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد 7 ٹیمیں ٹائٹل کی جنگ لڑیں گی۔ ٹورنامنٹ کی ڈرافٹنگ عید الضحیٰ کے بعد مزید پڑھیں