پنجاب حکومت اپنے ہی وزن سے گرے گی، عون کی نواز سے ملاقات کے بعد گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو میاں نواز شریف کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھاکہ پنجاب حکومت اپنے ہی وزن سے گرے گی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف سے لندن میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عبد مزید پڑھیں

معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے 4ارب ڈالرز ملیں گے، اسٹیٹ بینک نے نوید سنا دی

 پاکستان کو تین مالیاتی اداروں سے مجموعی طور پر4ارب ڈالرز ملیں گے جو سیلاب سے پیدا ہونے والے معاشی چیلنجز سے نمٹنے میں معاون ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ورلڈ بینک سے 1تا2ارب ڈالرز ،ایشیائی ترقیاتی بینک سے ڈیڑھ ارب اورایشین انفرا اسٹریکچر انویسٹمنٹ بینک سے 50کروڑ ڈالرز ملیں گے۔ مرکزی بینک کا کہنا مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤس پر قبضہ بھی کرلیں تو بھی شہباز شریف سے اسمبلی نہیں تڑوا سکتے: سعد رفیق

وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ ملک دھینگا مشتی کا متحمل نہیں ہوسکتا، عمران خان چڑھائی کی باتیں کررہے ہیں یہ وزیراعظم ہاؤس پر قبضہ بھی کرلیں تو کیا شہباز شریف اسمبلیاں توڑ دیں گے، مسلم لیگ ن اسمبلیاں توڑنے کا تنہا فیصلہ نہیں کرے گی، ملک کو مزید پڑھیں

اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کیلئے جگہ مختص کی جائے، تاجر رہنما

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تاجر رہنما شیخ جمشید نے عدالتوں سے درخواست کی ہے کہ احتجاج کرنے والوں کے لیے جگہ مختص کی جائے۔  نیشنل پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ جمشید نے کہا کہ جو بھی جتھہ آتا ہے وہ اسلام آباد میں آکر بیٹھ جاتا ہے لیکن مزید پڑھیں

فوج کونیوٹرل ہونا چاہیے جبکہ عمران خان اپنی باتوں کا جواب خود دیں گے: صدرمملکت

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جب پی ٹی آئی حکومت ہٹائی گئی تو عمران خان فرسٹریٹ ہوگئے اور اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ عمران خان کا ذاتی تھا مجھ سے پوچھتے توکوئی اورمشورہ دیتا۔فوج کا آئین میں کردار واضح ہے، لفظ نیوٹرل پربات نہیں کرنا چاہتا، فوج کونیوٹرل ہونا چاہیے جبکہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی باتیں دھڑا دھڑ لیک ہورہی ہیں، فواد چوہدری

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی باتیں دھڑا دھڑ لیک ہورہی ہیں۔ وزیراعظم کا دفترفیصل آباد کا گھنٹہ گھر بن چکا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا دفتر فیصل آباد کا گھنٹہ گھر بن گیا ہے اور وہ سڑک پر بیٹھے مزید پڑھیں

روسی صدر کو 70 ویں سالگرہ پر ٹریکٹر کا تحفہ

 روسی صدر ولادیمر پیوٹن کو 70 ویں سالگرہ کے موقع پر بیلاروس کے صدر کی جانب سے تحفے میں ٹریکٹر دے دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کے روز روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ کےوِنٹر پیلس میں ہونے والی ملاقات میں بیلاروس کے صدر ایلگزینڈر لُوکاشینکو نے روسی ہم منصب کو ٹریکٹر کا گفٹ مزید پڑھیں

سینٹورس مال میں آتشزدگی، وزیراعظم کا نوٹس

 وزیر اعظم شہباز شریف نے دارالحکومت کے سینٹورس مال میں خوفناک آتشزدگی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں اور حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ افسوس ہے معروف کاروباری مرکز میں یہ واقعہ ہوا ہے، دعا ہے کوئی جانی نقصان نہ ہوا ہو، متاثرین کے مزید پڑھیں

سازش کہنے والا خود سب سے بڑا سازشی نکلا: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے سزا سنانے کا مقصد یہی تھا کہ انتخابات سے پہلے نواز شریف کا فیصلہ سنایا جائے، اور نواز شریف فیصلہ سن کر ڈر کر پھر یہیں رہ جائے، اور وہ پاکستان نہ آئے، جہاں تک میں سمجھا ہوں، مزید پڑھیں

بلوچستان میں ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق 16 زخمی

 بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ اور نوشکی میں ٹریفک حادثات ہوئے جن میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے علاقے تنگہ حیدرزئی میں مخالف سمت سے آنے والی دو گاڑیاں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حادثے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 7 مزید پڑھیں