سشانت سنگھ کا قتل یاخودکشی، عینی شاہد کی گواہی نے نیا پینڈ ورا بوکس کھول دیا

 بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی موت کی وجہ سامنے آنےکے بعد بہن نے مطالبہ کیا ہے کہ بھائی کی قتل کی تحقیات سی بی آئی سے کروائی جائیں۔سشانت سنگھ کی بہین شیویتا سنگھ ِکرتی نے امید ظاہر کی ہے کہ سی بی آئی کے ذریعے ہونے والی شفاف تحقیقات سے اصل حقیقت سامنے آجائے گی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں حالیہ دہشت گرد حملے کے ملزمان گرفتارکرلیے گئے ہیں: وزیرداخلہ

وزیرداخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں حالیہ دہشت گرد حملے کے ملزمان گرفتارکرلیے گئے ہیں۔وزیرداخلہ نے کہا کہ ملزمان کے ہینڈلرز کو بھی پکڑ لیا ہے جبکہ4،5 لوگوں کو راؤنڈ اپ کیا ہے، حملےکےسہولت کاروں کوبھی پکڑ لیا گیا ہے.ان کا کہنا تھا کہ حملے میں ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ تھا،اس مزید پڑھیں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا ہے۔طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی اور کا اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ والد اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا مزید پڑھیں

سرکاری ہیلی کاپٹرکااستعمال:ایک شخص کو بچانے کے لئے غیر آئینی قانون سازی کی گئی ہے؛گورنرخیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر کے غیر ضروری استعمال اور پارٹی چیئرمین کو بچانے کی کوشش کی راہ میں گورنر رکاوٹ بن گئے۔گورنر حاجی غلام علی نے حکومتی بل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے دستخط سے انکار کردیا۔ حاجی غلام علی نے دستخط کے بجائے بل تفصیلی نوٹ کے ساتھ واپس بھجوایا۔ترجمان کے مزید پڑھیں

وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی حسین شاہ کی ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید شکیل احمد سے ملاقات 

گلگت بلتستان کے سابق وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی حسین شاہ کی ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید شکیل احمد سے ملاقات کراچی(پ ر) سابق وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی گلگت بلتستان حسین شاہ نے ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید شکیل احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ کی تقرری مزید پڑھیں

کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان

 شہر قائد میں بلدیاتی انتخابات 7 ویں بار ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط ارسال کر کے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے حلقہ بندیوں کے اعتراض کے باعث کراچی اور حیدرآباد کے اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے مزید پڑھیں

امریکی ڈالر مزید مہنگا، پاکستانی روپے کی گرواٹ کا سلسلہ جاری

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 18 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 225 روپے 82 پیسے ہے۔ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی پاکستانیوں پر ویزا پابندی کی تردید

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے مخصوص شہروں سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کو ویزوں کے اجرا پر کوئی پابندی عائد نہیں کی اور انہیں بلیک لسٹ بھی نہیں کیا۔سرکاری خبر ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مزید پڑھیں