پری پول رگنگ اور انتخابات میں ڈیوٹی لگے اسٹاف کو کنٹرول کیا جائے گا۔ ذرائع

ایم کیو ایم کے ایڈمنسٹریٹرز کی چارج نہ چھوڑنے کی قلعی کھل گئی پری پول رگنگ اور انتخابات میں ڈیوٹی لگے اسٹاف کو کنٹرول کیا جائے گا۔ ذرائع پی پی پی نے گزشتہ روز سی ای سی کے اجلاس کے بعد ایم کیو ایم کے ساتھ تعاون کی حکمت عملی بدل لی۔ حکومت اور اپوزیشن مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی/ پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ان ایکشن

اورنگی ٹاؤن پروجیکٹ نے تمام غیر قانونی تعمیرات اور غیر قانونی سوسائٹیز کے خلاف نوٹس جاری کرنے کے علاوہ آپریشن کی تیاری شروع کردی ہے جبکہ پروجیکٹ اورنگی کا سوسائٹیز اور خیر آباد میں قبضہ گروپوں کے خلاف کاروائی کے لئے ایس ایس پی انسداد تجاوزات کو خط لکھ دیا ہے گلشن ضیاء سے تمام مزید پڑھیں

افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طالبات کا مستقبل خطرے میں

افغانستان کے صوبہ جلال آباد اور دیگر میں زیر تعلیم شعبہ میڈیکل کی پاکستانی طالبات نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں اپنے حال پر رحم کرنے کی اپیل کر ڈالی۔ پاکستان کی 100 طالبات جو کہ افغانستان کہ صوبہ جلال آباد اور دیگر صوبوں میں میڈیکل کی تعلیم کے لئے عازم سفر ہوئیں۔ مزید پڑھیں

فیس بک چیٹ میں کون سی بڑی تبدیلی آنے والی ہیں؟

سوشل میڈیا کی دنیا میں فیس بک ایپ نے جس طرح سب کو اپنی لپیٹ میں لیا ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔اپنی نوعیت کی پہلی ایپ آج بھی بڑے پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے۔ فیس بک ایپ سب سے پہلی ایپلی کیشن تھی جس کے اندر پیغام رسانی کا فیچر موجود تھا۔ مزید پڑھیں

خانیوال میں فائرنگ، سی ٹی ڈی کا ڈائریکٹر اور انسپکٹر شہید

خانیوال میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران شہید ہوگئے۔ دونوں افسران ایک ہوٹل پر کھانا کھا رہے تھے جب دہشتگردوں نے انہیں نشانہ بنایا۔ ایڈیشنل آئی جی پولیس شہزادسلطان کا کہنا ہے کہ واقعہ دہشت گردی کی کارروائی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی مزید پڑھیں

تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں نصرت فتح علی خان کا نام بھی شامل

امریکہ کے معروف جریدے رولنگ اسٹون نے لیجنڈری پاکستانی گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ رولنگ اسٹون نے استاد نصرت فتح علی خان کا تعارف کراتے ہوئے انہیں ’شہنشاہ قوالی‘ کہا اور انہیں قوالی کی سلطنت کا آئیکون قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

متنازع ٹوئٹ کیس: پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کر دیا گیا

متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کر دیا گیا۔ چیف اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی سینیٹر کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری منظور کی تھی۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

سال 2022 میں سونا سب سے منافع بخش اثاثہ بن گیا

2022 میں پراپرٹی، اسٹاک ایکسچینج، ڈالر اور دیگر شعبوں میں سرمایا کاری پر منافع پیچھے جب کہ سونا 41 فیصد ریٹرن کے ساتھ سب سے آگے رہا۔یہ سوال کہ پیسے سے پیسا کیسے بڑھایا جائے ہر بچت کرنے والے کے ذہن میں رہتا ہے، اس مرتبہ سونے نے سارے شعبوں کو چاروں خانے چت کرکے مزید پڑھیں