ایم کیو ایم کے ایڈمنسٹریٹرز کی چارج نہ چھوڑنے کی قلعی کھل گئی
پری پول رگنگ اور انتخابات میں ڈیوٹی لگے اسٹاف کو کنٹرول کیا جائے گا۔ ذرائع
پی پی پی نے گزشتہ روز سی ای سی کے اجلاس کے بعد ایم کیو ایم کے ساتھ تعاون کی حکمت عملی بدل لی۔
حکومت اور اپوزیشن دونوں کے مزے نہیں لینے دیں گے۔ پی پی پی زرائع
ساتھ ہیں ساتھ رہیں گے اور معاہدہ کی بھی پاسداری کریں گے لیکن الیکشن اپنا اپنا
پی پی پی کے کاموں کی وجہ سے اسکو ووٹ پڑنے کے امکانات روشن ہیں ایم کیو ایم گرداب میں پھنسی ہوئی ہے
روزانہ کی بنیادپر پی ایس پی ایم کیو ایم مل رہے ہیں مصطفی کمال بھی میئر شپ کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں
فاروق ستار سینئر ڈپٹی کنوینر بن کر خالد مقبول صدیقی کی جگہ لے لیں گے۔



