مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو مزید پڑھیں

میاں بیوی کی عمروں میں کتنا فرق کامیاب شادی کی ضمانت ہوتا ہے؟

یہ وہ سوال ہے جو بیشتر افراد سوچتے ہیں اور اکثر اس کا جواب بھی ہمارے اردگرد کے افراد دیتے ہیں۔ویسے ایسا کوئی فارمولا موجود نہیں جو اس بات کی ضمانت دے سکے کہ میاں بیوی کی عمر میں اتنے سال کا فرق شادی کو کامیاب یا رشتے کو خوش باش بناسکتا ہے۔ایسا گانا جسے مزید پڑھیں

چوہدری سرور کو کونسی سیاسی جماعتوں نے شمولیت کی دعوت دیدی؟

پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ق) نے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کو پارٹی میں شمولیت کی پیشکش کردی۔ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت نے چوہدری سرور سے دو بار ملاقات کی، انہوں نے سابق گورنر کو کواپنےبیٹے کے گھر میں ملاقات میں دعوت دی۔ اس حوالے سے چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ مستقبل کی مزید پڑھیں

کراچی سے اگلا میئر پی پی کا ہوگا: سعید غنی کا دعویٰ

صوبہ سندھ کے وزیر و پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کا اگلا میئر پی پی پی کا ہوگا۔سعید غنی کا کہنا تھاکہ کراچی میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں ہے، ایم کیو ایم جب چاہے انتخابی مہم شروع کر سکتی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی مزید پڑھیں

جہاں ہم آج کھڑے ہیں اس میں سے بڑا ہاتھ جنرل (ر) باجوہ کا ہے: عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلمشنٹ خدا کے واسطے کوئی پولیٹیکل انجینئرنگ نہ کرے کیونکہ ماضی میں جو پولیٹیکل انجینئرنگ کی گئی ہے اس کا ملک کو بہت نقصان ہوا ہے۔کراچی میں خواتین کنویشن سے وڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

لاہور میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، آئی جی پنجاب کا نوٹس

پنجاب کے علاقے گجر پورہ میں خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔گجرپورہ تھانے کی حدود میں خلیل نامی شخص نے نوکر کا جھانسہ دے کر خاتون کو پہلے خود درندگی کا نشانہ بنایا اور پھر اسلحے کے زور پر اُس کے دوستوں نے زیادتی کی۔ تھانہ گجرپورہ مزید پڑھیں

گلگت: منفی 7 ڈگری میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا جاری

گلگت میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے قریب سخت سردی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔منفی 7 ڈگری کی خون جمادینے والی سردی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز بچوں کے ہمراہ ریڈزون جانے والے راستے میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے قریب دھرنا دیے بیٹھی ہیں۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے ایس ایس پی اور ایس ایچ او بدلنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر کو اسٹریٹ کرمنلز سے پاک کرنے کے لئے آئی جی پولیس کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ایس ایس یو اور ریزرو پولیس کو ضلعی پولیس کی مدد کے لیے سڑکوں پر متحرک کریں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ سٹی پولیس اسٹریٹ کرائم کے مزید پڑھیں