قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کو ویلکم کریں گے: وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو اپنے استعفے واپس لینے ہوں گے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کو ویلکم کریں مزید پڑھیں

شادی کے بعد لوگوں کی زندگی کیسے بدل جاتی ہے؟

امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ شادی کے متعدد طبی فوائد ہوتے ہیں تاہم مرد اور خواتین کے درمیان ہونے والی شادی کے متعدد اور زیادہ اچھے فوائد ہوتے ہیں۔امریکی ماہرین نے حالیہ دور میں دنیا بھر میں ہم جنس پرستی اور مخنث افراد سے مزید پڑھیں

متحدہ کو بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ سے منع کیا تھا، وزیر اعلیٰ سندھ

 وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےمیں 1985 کا حوالہ دے کر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو بلدیاتی انتخابات سے بائیکاٹ کرنے سے منع کیا کیونکہ جب پیپلز پارٹی نے بائیکاٹ کیا تھا تو محترمہ بے نظیر بھٹو نے ساری زندگی اس بات کا شکوہ کیا تھا۔ میڈیا سے بات کرتے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات/ الطاف کا بائیکاٹ/ ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان دل برداشتہ

بلدیاتی انتخابات/ الطاف کا بائیکاٹ/ ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان دل برداشتہ وزارتوں کے لیے ایم کیو ایم باکستان کی قیادت نے بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کی ہے،ذرائعایم کیو ایم کے نامزد کردہ امیدوار و کارکنان قیادت سے سخت ناراض ہمیں قوم کا درس دینے والوں نے ہمیں ہی قوم کی نظروں مزید پڑھیں

گورنر کا دستخط سے انکار، پنجاب اسمبلی از خود تحلیل

وزیراعلیٰ پنجاب نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو ارسال کی جس پر بلیغ الرحمان نے مقررہ وقت میں دستخط نہیں کیے اور پھر قانون کے مطابق اسمبلی از خود تحلیل ہوگئی۔ذرائع کے مطابق گورنر بلیغ الرحمان نے وزیراعظم اور قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا ایم کیو ایم کو بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا مشورہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سے درخواست ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصّہ لیں، امید ہے ایم کیوایم الیکشن میں حصّہ لے گی۔اپنے حالیہ بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بلدیاتی انتخابات ہوں تاکہ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں کام مزید پڑھیں

لاہور: وکلاء کے یونیفارم میں ملبوس افراد کی فائرنگ

لاہور بار میں حالات کشیدہ ہوگئے، وکلا کے یونیفارم پہنے افراد کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی۔لاہور بار کے الیکشن تنازع کا شکار ہوگئے، صدراتی امیدوار رانا انتظار کا جیت کا دعوی کردیا، پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے بار کے الیکشن تئیس جنوری تک ملتوی کردئیے۔ ہفتہ 14 جنوری کو لاہور بار مزید پڑھیں

اسمبلیوں کو وقت سے پہلے توڑناغیرجمہوری اور غیر آئینی کام ہے: وزیرداخلہ راناثناء اللہ

وزیرداخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پہلے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اسمبلیوں کو توڑا کرتے تھے اوراب سیاسی آمرتوڑرہاہے۔ایک بیان میں وزیرداخلہ نے کہا کہ اسمبلیوں کو وقت سے پہلے توڑناغیرجمہوری اور غیر آئینی کام ہے، ہم نے کوشش کی تاکہ ریکارڈ پر رہے ہم نے اس غیرجمہوری عمل میں ساتھ نہیں دیا۔ راناثنااللہ نے مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل: اسپیشل جے آئی ٹی کل دبئی جائے گی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے قائم اسپیشل جے آئی ٹی کی دبئی اور کینیا روانگی کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔کینیا نے اسپیشل جے آئی ٹی کی معاونت کیلئے باہمی قانونی مدد (میوچول لیگل اسسٹنس) کیلئے حکومت پاکستان کی درخواست کا مثبت جواب دیا، وزارت خارجہ نے کینیا میں اسپیشل جے آئی ٹی کی معاونت مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھی تیار کر لی ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر فواد چوہدری نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے سمری تیار کر لی گئی ہے اور پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر مشاورت شروع کردی گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں