بلدیاتی انتخابات/ الطاف کا بائیکاٹ/ ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان دل برداشتہ

بلدیاتی انتخابات/ الطاف کا بائیکاٹ/ ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان دل برداشتہ

وزارتوں کے لیے ایم کیو ایم باکستان کی قیادت نے بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کی ہے،ذرائع

ایم کیو ایم کے نامزد کردہ امیدوار و کارکنان قیادت سے سخت ناراض

ہمیں قوم کا درس دینے والوں نے ہمیں ہی قوم کی نظروں میں گرا دیا ہے،کارکنان

علاقوں میں لوگ ہم سے سوالات کرتے ہے ہم کیا جواب دیں ہمیں بتایا جائے،کارکنان کا سوال

ایم کیو ایم پاکستان سے دل برداشتہ کارکنان کا بہت جلد ایم کیو ایم پاکستان کو خیر آباد کہنے کا واضح پیغام

ہماری قیادت ہی ہماری دشمن ہے میڈیا مہاجروں کی آواز بنے والے قوم سے مخلص نہیں ہے،کارکنان

بانی متحدہ کا بائیکاٹ جیتا ہے ایم کیو ایم نے تو پیپلز پارٹی کو جتوایا ہے،کارکنان کا مؤقف

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد سے ہی کچھ سیکھ لے،ایم کیو ایم کارکنان

آفاق احمد نے نا تو بائیکاٹ کیا نا دستبردار ہوئے کیونکہ ان کو وزارت نہیں قوم چاہئے،کارکنان کا موقف

مہاجر قوم بانی متحدہ کی کمی بہت شدت سے محسوس کر رہی ہے،کارکنان ایم کیو ایم پاکستان

مہاجر قوم کو ایم کیو ایم پاکستان کنویں میں دھکا دے رہی ہے،کارکنان کاموقف

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں