سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی: ’مسلم ممالک معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں‘

سویڈن اور نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات کیخلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ایوان بالا واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہے۔ حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ سمیت ہر فورم پر احتجاج ریکارڈ کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ سینیٹ مزید پڑھیں

رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا، وزیراعظم پراُمید

وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا جس کے بعد پاکستان مشکلات سے باہر نکل آئے گا۔ شہباز شریف نے مارگلہ ریلوے اسٹیشن اسلام آباد پر گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کو گرفتار کرنیکا کوئی ارادہ نہیں: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں ہے لیکن عمران خان کے بیانات سے تو لگتا ہے کہ انہیں ایک بار گرفتار ہوجانا چاہیے تاکہ ہم دیکھ ہی لیں کہ یہ کیا طوفان لانا چاہتے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران رانا ثنا مزید پڑھیں

ہمیں نیوٹریلیٹی نظر نہیں آرہی، اسد عمر کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس وقت نیوٹریلیٹی نظر نہیں آرہی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھاکہ مسئلہ معاشی نہیں قومی سلامتی کا بن گیاہے، زرمبادلہ کے ذخائر تین ہفتے کے رہ گئے ہیں، 1998 اکتوبرمیں بھی ن لیگ کے دور میں ایسی مزید پڑھیں

چوہدری سالک حسین کی پرویز الہیٰ پر لفظی گولہ باری

 پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے چدہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے والوں کو سیاسی غدار قرار دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نہایت افسوس اور دکھ کا مقام ہے مزید پڑھیں

بحران پر قابو پانے کے لیے ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان کی حکومت کو بڑی آفر

ملک میں جاری ڈالر بحران پر قابو پانے کے لیے ایکس چینج کمپنیز آف پاکستان نے حکومت کو ماہانہ ایک ارب ڈالر لانے کی پیشکش کردی ہے۔ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے چئیرمین ملک محمد بوستان نے میڈیا کو بتایا کہ مقامی ایکس چینج کمپنیاں بیرونی ممالک سے ماہانہ ایک ارب ڈالر ملک میں لانے مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی سیاست کی نظر / کرپٹ افسران تعینات/ پیپلز پارٹی پریشان

بلدیہ عظمیٰ کراچی 30 آرڈرز میں ایم کیو ایم کے علاوہ کوئی افسر نہیں پیپلز پارٹی کی سست روی اور ایم کیو ایم کی بلیک میلنگ پر پیپلز لیبر بیورو کا نوٹس کے ایم سی میں جمیل فاروقی کی ہٹ دھرمی کا نوٹس گریڈ 18 کا انکوائری زدہ افسر کیسے تعینات کردیا گیا،پیپلز لیبر بیورو مزید پڑھیں

پرویزالہٰی کی فواد چوہدری کے حوالے سے دیے گئے بیان پر معذرت

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے حوالے سے دیے گئے بیان پر معذرت کرلی۔اپنے بیان میں پرویز الہیٰ نے کہا کہ تقریر کے دوران فوادچوہدری سےمتعلق جو گفتگو کی اس پر معذرت خواہ ہوں، فواد چوہدری کی فیملی سے ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں، میرے بیان سے ان کی مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ میں کس کو کونسی وزارت ملی بڑے نام سامنے آگئے

پنجاب کی نگران کابینہ آج رات 9 بجے حلف اٹھائے گی۔ حلف برداری کی تقریب کےلیے گورنر ہاؤس لاہور میں تیاریاں جاری ہیں۔نگراں کابینہ کے وزراء اور ان کے رشتہ داروں کو حلف برداری کی تقریب کے دعوت نامے جاری کردیے گئے۔ پنجاب کی11 رکنی نگران کابینہ کے نام بھی سامنے آگئے۔ بلال افضل، ایس مزید پڑھیں

احتجاج کی تیاری شروع کردی، مصطفیٰ کمال کی کراچی کے لوگوں کو کال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نےکہا ہےکہ فروری کے پہلے ہفتے میں احتجاج کی تیاری شروع کردی ہے،کراچی کے لوگوں کو سڑکوں پر لائیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ کراچی سمیت سندھ کے شہری علاقوں کے شہری سوال پوچھ رہے مزید پڑھیں