ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے ذمہ داران ناراض/ ایم کیو ایم کی فرمائش/ پی پی پی نے معزرت کرلی

شعبہ اطلاعات کے ذمہ داران ناراض خبریں/ ایم کیو ایم کی فرمائش/ پی پی پی نے فوری جوب دینے سے معزرت کرلی ایم کیو ایم تنازعات کا شکار خبریں کون لیک کر رہا ہے پی ایس پی اور ایم کیو ایم کے شعبہ اطلاعات ورکرز و رہنماؤں کا ایک دوسرے پر شک،ذرائع انچارج شعبہ اطلاعات مزید پڑھیں

کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے سے 2 افسران شہید ہو گئے: آئی ایس پی آر

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 افسران شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ’میجر جواد اور کیپٹن صغیر نے شہادت پائی اور مادر وطن کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا‘۔ پاک مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے

حکومتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کے نویں پروگرام کیلیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے ہیں۔ آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کی کچھ دیر میں وزیر اعظم شہباز شریف سے بذریعہ ویڈیو لنک ملاقات ہوئی جس میں معاملات طے پانے کے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کا دھرنا/پی پی کا خفیہ معاہدہ طے پاگیا/ ایک اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر ایم کیو ایم کے حوالے

ٹکٹوں کی تقسیم پر ایم کیو ایم پاکستان تنازعات کا شکار قربانی دینے والے کارکنوں کے بجائے مال رکھنے والوں کو ترجیح دی جا رہی ہے،ذرائع شبیر قائم خانی کی پی پی پی میں جانے والی اطلاعات پر انہیں قومی اسمبلی کا ٹکٹ دے دیا گیا ہے،ذرائع انیس ایڈووکیٹ، ڈاکٹر صغیر احمد کی چند روز مزید پڑھیں

پاکستان انفارمیشن سنٹر میں “موبائل جرنلزم” کے عنوان پر دو روزہ ورکشاپ کا اہتمام

وفاقی دارلحکومت میں وزرات انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ کے زیر اہتمام پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ( پی آئی ڈی) کے ادارے پاکستان انفارمیشن سنٹر (پی آئی سی) میں “موبائل جرنلزم” کے عنوان پر دو روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ ورکشاپ 8 فروری 2023 کو صبح 9 بجے شروع ہوئی۔ ورکشاپ میں شامل ہونے والے صحافیوں مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کے لیے مقرر، خصوصی ڈویژن بینچ تشکیل

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ خصوصی بینچ کل 9 فروری جمعرات کو اس کیس سے متعلق 8 اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے خصوصی ڈویژن بینچ تشکیل دے دیا جس میں جسٹس صداقت علی خان مزید پڑھیں

ملتان: تحریک انصاف کے عامر ڈوگر اور ن لیگ کے سینیٹر گرفتار

الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما ملک عامر ڈوگر سمیت 10 کارکنان جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار شیخ طارق رشید اور سینیٹر رانا محمود الحسن سمیت متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں حلقہ این اے 155 کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں مزید سات معاون خصوصی کا اضافہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے 7 اراکین قومی اسمبلی کو معاونین خصوصی مقرر کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے اراکین قومی اسمبلی محمد اجمل خان، شائستہ پرویز ملک، محمد حامد حمید، قیصر احمد شیخ، ملک سہیل خان،چوہدری عابد رضا اور محمد معین وٹو مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، ذخیرہ اندوز باز آجائیں: مصدق ملک

وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں تاہم کچھ لوگ زیادہ نفع کیلیے تیل کی ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں جن کے خلاف حکومت ایکشن لے گی۔  ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مانگ اور قلت پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

6 سالہ بچے نے والد کے فون سے ایک ہزار ڈالر کا کھانا آرڈر کر دیا

امریکی ریاست مشی گن میں 6 سالہ بچے نے اپنے والد کے فون سے ایک ہزار ڈالر کا آن لائن کھانا آرڈر کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیتھ اسٹون ہاؤس نامی شہری نے بتایا کہ رات کو ڈیٹرائٹ میں واقع اس کے گھر پر دھڑا دھڑ ڈلیوری سروس والے کھانا لا کے پہنچاتے رہے۔ مزید پڑھیں