کیا واقعی وائی فائی سگنلز سے بھی چارجنگ ممکن ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو ہلا دیا

میری لینڈ، امریکا: میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے انجینئروں نے گریفین استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا تجرباتی آلہ ایجاد کرلیا ہے جو وائی فائی سگنلز جذب کرکے بجلی بنا سکتا ہے۔ یہ آلہ جسے انہوں نے فی الحال ’’ٹیرا ہرٹز ریکٹی فائر‘‘ کا نام دیا ہے مربع شکل والے خردبینی گریفین ٹکڑوں پر مشتمل مزید پڑھیں

کورونا وائرس چھینک یا کھانسی سے کتنے فٹ تک سفر کرسکتا ہے، نئی تحقیق حیرت میں ڈال دیا

نئے نوول کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ کھانسی یا چھینکنے والے فرد سے کم از کم 6 فٹ دور رہنا چاہیے۔ مگر ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ فاصلہ کم ہے اور لوگوں کو کسی متاثرہ فرد سے مزید پڑھیں

خوشبو سے ہماری یادداشت کا کیا تعلق ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو چونکا دیا

اعصابی ماہرین نے چوہوں پر کی گئی ایک حالیہ تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ خوشبو سے نہ صرف ہماری یادداشت کا عمل تبدیل ہوسکتا ہے بلکہ اس سے پرانی اور بھولی بسری یادیں بھی ایک بار پھر تازہ ہو سکتی ہیں۔ واضح رہے کہ اس بارے میں ایک مفروضہ برسوں سے موجود ہے جو مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے بڑی خبر؛ داسو ڈیم کے لیے عالمی بینک نے 70 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے داسو ڈیم کی تعمیر کے لیے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ داسو ڈیم کے پہلے فیز سے 21 سو میگا واٹ سستی بجلی حاصل ہو گی۔ داسو ڈیم خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہستان میں دریائے سندھ پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ ڈیم کی تعمیر مزید پڑھیں

جاپان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو بڑی امداد کا اعلان کر دیا

جاپان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 20 لاکھ ڈالر امداد فراہم کردی۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جاپان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 20 لاکھ ڈالرگرانٹ فراہم کردی ہے۔ حماد اظہر نے امداد فراہم کرنے پرجاپانی حکومت کا شکریہ مزید پڑھیں

ورک چارج کنٹریکٹ ایڈھاک ملازمین اورانکے اہل وعیال فاقہ کشی کا شکار

وطن پرست لیبر یونین کا سخت ترین مطالبہ ورک چارج ملازمین اور کنٹریکٹ ملازمین کو سندھ گورنمٹ سے جاری آرڈر کے تحت تنخواہیں فوری ادا کی جائیں کراچی:اسٹاف رپورٹر)سر پرست اعلی سید عمران حسین جعفری جنرل سیکٹریری ذشیان ملک سنئیر نائب صدر الطاف خان) و نشرو اشاعت یاسر علی خان نے اپنے مشرکہ اعلامیہ میں مزید پڑھیں

سندھ گورنمنٹ کے آڈر کے باوجود تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کراچی(اسٹاف رپورٹر)

کے ڈی اے ایمپلائز یونین کا کنٹریکٹ اور ورک چارج ملازمین کو  سندھ گورنمنٹ کے آڈر کے تحت تنخواہیں جاری کرنے کا مطالبہ  کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے سرپرست اعلیٰ نوید انور صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مورخہ 29 مارچ 2020کو گورنمنٹ آف سندھ لیبراینڈہیومن   ریسورسس ڈپارٹمنٹ نے ایک آڈر مزید پڑھیں

امریکی اراکین کانگریس نے ایران سے پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا

32 امریکی اراکین کانگریس نے ایران سے پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق برنی سینڈرز سمیت دیگر ارکان کانگریس نے امریکی وزیرخارجہ اور وزیرخزانہ کو خط لکھ دیا۔ اراکین نے خط میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ سخت پابندیاں ایران میں کورونا وائرس سے نمٹنے کی کوششوں میں رکاوٹ ہیں۔ خط میں مزید پڑھیں

پاکستان میں 2039 افراد کورونا وائرس سے متاثر، اموات 26 تک پہنچ گئیں

پاکستان بھر میں مزید کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2039 جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 26 تک ہوگئی ہے۔ پنجاب پنجاب میں مزید 57 کیسز کی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبے میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 708 ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں: کورونا وائرس؛ کیسز سامنے آنے پر رائیونڈ سٹی کو مزید پڑھیں

کورونا وائرس دنیا بھر متاثرہ افراد کی تعداد 8 لاکھ 58 ہزار سے تجاوزکر گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد 8 لاکھ 58 ہزار سے تجاوز کر گئی، وائرس سے متاثرہ 42 ہزار مریض اسپتالوں میں دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کووِیڈ 19 سے عالمی سطح پر اموات کی تعداد 42 ہزار سے زائد ہو گئی ہے، جب کہ وائرس مزید پڑھیں