خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید کتنے افراد جان کی بازی ہار گئے؟ تفصیل اس خبر میں

محکمہ صحت کے پی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید 15 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ خیبرپختونخوا میں مزید 15 افراد کرونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے جس کے بعد کے پی میں اموات کی تعداد 161 ہوگئیں۔ محکمہ صحت کے پی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 172 مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن کے دوران کتنی فیصد خواتین ملازمت سے برطرف؟ سروے میں اہم انکشاف کر دیا

کورونا لاک ڈاؤن کے دوران فافن نے خواتین سے متعلق سروے میں بتایا کہ اب تک 24 فیصد خواتین ملازمت سے برطرف کی جاچکی ہیں۔ دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والی کورونا وائرس کی مہلک ترین وبا کا پھیلاؤ روکنے کےلیے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن جاری ہے۔ فافن مزید پڑھیں

کرونا سے لڑنا ہے تو سئ سئ فلورنگ کرواؤں

کرونا سے لڑنا ہے تو سئ سئ فلورنگ کرواؤں بلدیہ شرقی کا شاندار ترقیاتی منصوبوں پر کام پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی جہاں کرونا وائرس وباء سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے وہی بلدیہ شرقی کے میونسپل کمشنر وسیم مصطفیٰ سومرو نے سی سی فلورنگ سے متعلق کام مزید پڑھیں

حکومت کا کورونا وائرس کے باعث پیٹرول کی درآمدات پر لگائی گئی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

حکومت نے ایک ماہ کی پابندی کے بعد پیٹرول کی درآمدات کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام کے مطابق ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں اب اضافہ ہورہا ہے، مارکیٹنگ کمپنیاں ڈیزل اور پیٹرول درآمد کر سکتی ہیں جب کہ ریفائنریز بھی خام تیل درآمد کرسکتی ہیں۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ مزید پڑھیں

جراثیم کش انجکیشن سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کی تجویز جان لیوا قرار، اہم خبر آگئی

ڈاکٹروں، وبائی امراض کے ماہروں سمیت دیگر نے کورونا وائرس سے متعلق امریکی صدر کی تجویز کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ امریکی صدر نے کورونا وائرس کے خطرات کو کم کرنے کے لیے دھوپ اور جراثیم کش انجکشن کے استعمال سمیت کئی تجاویز دی تھیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مختلف مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا کے ڈاکٹرز کا بھی مکمل لاک ڈاؤن کا بڑا مطالبہ

سندھ اور پنجاب کے بعد اب خیبر پختونخوا میں بھی ڈاکٹروں نے لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے اور حقیقی لاک ڈاؤن کے نفاذ کی اپیل کردی۔ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے پریس کلب میں ڈاکٹروں کی تنظیموں کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی جس میں کئی عہدیداروں نے شرکت کی۔ ڈاکٹرز کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا وہ کون سا پہلو جو متعدد اموات کا باعث بننے لگا؟ طبی ماہرین نے بتا دیا

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے بارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں اور معلوم ہورہا ہے کہ یہ جسم میں کس طرح تباہی مچاتا ہے۔ پہلے یہ بات سامنے آئی کہ اس بیماری کے نتیجے میں دل کے مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے، گردے مزید پڑھیں

اچانک پیروں میں آنے والی تبدیلیاں کووڈ 19 کا اشارہ ہوسکتی ہیں۔۔۔ماہرین نے اہم انکشاف کر دیا

جیسے جیسے نیا نوول کورونا وائرس دنیا بھر میں پھیل رہا ہے، طبی ماہرین کی جانب سے اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی نئی ممکنہ علامات کو شناخت کیا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق بخار اس انفیکشن کی سب سے عام علامت ہے جو سب سے پہلے سامنے آتی ہے اور مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی شرح 79 فیصد تک پہنچ چکی ہے: ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کورونا پاکستان کے تمام اضلاع میں پھیل چکا ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا مقامی طور پر پھیلنے کی شرح 79 فیصد ہے، محدود وسائل کے مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور آئی ایس آئی کی خدمات، قربانیوں کو سراہا۔ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ مزید پڑھیں