کرونا سے لڑنا ہے تو سئ سئ فلورنگ کرواؤں
بلدیہ شرقی کا شاندار ترقیاتی منصوبوں پر کام

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی جہاں کرونا وائرس وباء سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے وہی بلدیہ شرقی کے میونسپل کمشنر وسیم مصطفیٰ سومرو نے
سی سی فلورنگ سے متعلق کام کے لیے ٹینڈر کا آغاز کر دیا ہے واضح رہے کہ چیف منسٹر نے سوائے سیلری سے منصوب افراد کو کام پر آنے کی اجازت دی تھی,اس کے باوجود بلدیہ شرقی میں میونسپل کمشنر وسیم مصطفیٰ سومرو رش لگانے سے باز نہ رہے انقلاب نیوز اس سے پہلے بھی اس بات کی نشاندہی کر چوکا ہے کہ بلدیہ شرقی کے میونسپل کمشنر وسیم مصطفیٰ سومرو ٹھیکیداروں سے تین پرسنٹ کمشن وصول کر رہے ہے, بلدیہ شرقی کے میونسپل کمشنر کے ساتھ بلدیہ شرقی کے کرپٹ افسران مزے سے کرونا وائرس کے چکر میں دو نمبر فائلوں اور ٹینڈر کے بہانےکمیشن بنانے میں مگن نظر آرہے ہے کیونکہ بلدیہ شرقی کےافسران کا چھٹیوں کے دوران بھی آفس میں موجودگی اور ٹینڈر کا شائع ہونا سندھ حکومت پر سوالیہ نشان ؟
باخبر زرائع کے مطابق
بلدیہ شرقی کے میونسپل کمشنر وسیم مصطفیٰ سومرو کے زیر سایہ اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ اور پرچیز ڈیپارٹمنٹ کے کرپٹ افسران کی دو نمبر فائلوں کی رقم پر تلخ کلامی,زرائع کے مطابق وسیم مصطفیٰ سومرو کے منظور نظر افسران دو نمبر فائلوں پر کی گئی کرپشن کی رقم پر آپس میں تلخ کلامی دونوں افسران کے درمیان ہاتھاپائی ہوتے ہوتے رہے گئی,جبکہ میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفیٰ سومرو واقعے سے بے نیاز رقم بٹورنے میں مصروف, میونسپل کمشنر وسیم مصطفیٰ سومرو کو اپنے پرسنٹ ٹچ سے مطلب ہے, مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں نے وزیر اعلی سندھ ,وزیر بلدیات,سیکرٹری بلدیات,سے اپیل کرتے ہے کہ
بلدیہ شرقی کے کرپٹ میونسپل کمشنر
وسیم مصطفیٰ سومرو اور ان کے دست راست کرپٹ افسران کو فوری برطرف کر کے انکوائری کرائی جائے,بلدیہ شرقی کا لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا ,,



