کورونا وائرس: صحتیابی کے بعد مریض دوسری بار متاثر نہیں ہوسکتا: ماہرین

جنوبی کوریا کے ماہرین نے تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والا کوئی بھی مریض دوسری بار متاثر نہیں ہو سکتا۔ گزشتہ دنوں جنوبی کوریا، چین، جاپان اور اٹلی میں مہلک وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں میں دوبارہ مہلک وائرس کی تشخیص کا شبہ ظاہر کیا گیا مزید پڑھیں

چاند پر مستقل خلائی اسٹیشن بنانے کا منصوبہ، چین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

چاند پر مستقل خلائی اسٹیشن بنانے کے منصوبے میں چین نے نئی پیش رفت کی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق جنوبی جزیرے وینچانگ میں قائم خلائی مرکز سے لانگ مارچ 5 بی کامیابی سے روانہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق پروٹوٹائپ راکٹ تجرباتی طور پر عملے کے بغیر خلا میں بھیجا گیا ہے اور اس کا مزید پڑھیں

اگر عوام نے کورونا کو سنجیدگی سے نہ لیا تو اس کے نتائج نہایت خطرناک ہو سکتے ہیں، فیاض الحسن چوہان

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اگر عوام نے کورونا کو سنجیدگی سے نہ لیا تو اس کے نتائج نہایت خطرناک اور دور رس ہونگی،اگر کورونا کو شکست دینی ہے تو حکومت اور عوام دونوں کو ملکر اس وبا کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیرِ اطلاعات مزید پڑھیں

حکومت پروفیشنلز ہیلتھ ورکرز کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے پمز اسپتال میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بتایا کہ ہیلتھ ورکرز کو حفاظتی آلات ترجیح بنیادوں پر فراہم کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت پمز اسپتال میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں مزید پڑھیں

مودی سرکار کو پاک فوج کی طاقت کا ابھی اندازہ نہیں ہے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ 15 رمضان تک کاروبار نہ کھولا گیا تو سفید پوش لوگ مرجائیں گے، امید ہے 9 مئی تک لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہ ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہر پارٹی اور حکومت میں تین تین لوگ ہیں، جو مزید پڑھیں

9 ماہ سے لاک ڈاؤن اور فوجی محاصرہ، بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کردیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں دراندازی سے متعلق بھارتی الزام مسترد کردیا۔ پاکستان نے کشمیریوں کی تحریک کے خلاف بھارتی الزامات مسترد کردئیے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج اپنی ناکامیاں پاکستان کے سر نہ تھوپے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ کشمیری 9 ماہ سے لاک ڈاؤن اور مزید پڑھیں

شہر قائد میں کورونا وائرس میں مبتلا میل نرس زندگی کی بازی ہار گیا

کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ میل نرس زندگی کی بازی ہار گیا۔ کورونا وائرس میں مبتلا نرس جان کی بازی ہار گیا، نعمان کی عمر تیس سال تھی، وہ کورونا وائرس کا شکار تھے اور انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج تھے۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق نرس نعمان ان ہیلتھ ورکرزمیں شامل تھے جوکورونا کیخلاف خدمات مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: بحرین میں پھنسے مسافر بخیریت کراچی پہنچ گئے

کورونا وائرس کے باعث سرحدوں کی بندش کی وجہ سے بحرین میں پھنسے 150 سے زائد مسافر کراچی پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی جان لیوا وبا کا پھیلاؤ روکنے کےلیے اکثر ممالک نے سفری پابندیاں عائد کی ہوئیں ہیں جس کے باعث سیکڑوں پاکستانی شہری بیرون ممالک میں پھنسے مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے قرنطینیہ کے دنوں میں صارفین کو اپنے چاہنے والوں سے مزید قریب کردیا، خوشخبری جانئے

واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم پر اب چار کی بجائے آٹھ افراد کے درمیان ویڈیو کالنگ یا کانفرنس کا آپشن پیش کردیا ہے۔ اس سے قبل واٹس ایپ اور فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے گزشتہ ہفتے اس کی آزمائش کی تھی جس کے بعد باضابطہ طور پر واٹس ایپ ویڈیو مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی ویکسین کب تک تیار ہوسکتی ہے؟ بل گیٹس نے بتا دیا

اس وقت سو سے زائد کورونا وائرس ویکسینز کی تیاری پر کام ہورہا ہے مگر ان میں سے 8 سے 10 نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی توجہ مرکوز کرالی ہے۔ بل گیٹس پہلے ہی اربوں ڈالرز ویکسیین کی تیاری پر خرچ کرنے کا اعلان کرچکے ہیں اور ان کے فلاحی ادارے بل مزید پڑھیں