تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر ترین سیاست میں ایک بار پھر متحرک ہو گئے ہیں۔ انہوں لاہور میں ڈیرہ ڈال لیا ہے۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ  جہانگیر ترین سے پارٹی کے کئی رہنماؤں نے ملاقاتیں کی ہیں اور ایک ہفتے کے دوران ان سے 20 سے زائد مزید پڑھیں

ادارہ ترقیات کراچی پٹے پر، سسٹم کے تحت افسران تعینات ہونے لگے اے کے سسٹم کے لاڈلے افسر نجم الزماں کی ادارہ ترقیات کراچی میں انٹری

ادارہ ترقیات کراچی پٹے پر، سسٹم کے تحت افسران تعینات ہونے لگے اے کے سسٹم کے لاڈلے افسر نجم الزماں کی ادارہ ترقیات کراچی میں انٹری نجم الزماں بلدیہ عظمی کراچی کے مضبوط افسر ہیں نجم الزماں کو ادارہ ترقیات کراچی میں ڈائریکٹر لینڈ تعینات کئے جانے کا امکان ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں سے ادارہ ترقیات مزید پڑھیں

گوادر حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کورہا کر دیا گیا

گوادر میں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو رہا کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے 18مئی کو مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت منظور کی تھی اور انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ مولانا ہدایت الرحمان گوادر میں پولیس اہلکار کے قتل کے مقدمہ میں گرفتار تھے۔ رہائی کے بعد مولانا مزید پڑھیں

آرمی چیف سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے پہلے نائب وزیر دفاع کرنل جنرل کریم ولیئف نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آذربائیجان کے پہلے نائب وزیر دفاع کرنل جنرل کریم ولیئف نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی عمر عماری نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی عمر عماری نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمر عماری کا کہنا تھا کہ میں اپنے ملک کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتا ، 9مئی کو حساس تنصیبات اور شہدا کی یادگار جلانا شرمناک عمل تھا۔ میں اپنے آپ کو محب وطن سمجھتا ہوں، سیاست میں مزید پڑھیں

پچیس مئی کو عام تعطیل نہیں ہوگی: وفاقی وزیر اطلاعات

پچیس مئی کو عام تعطیل سے متعلق خبروں پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا اہم بیان سامنے آگیا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پچیس مئی کو عام تعطیل نہیں ہوگی، ملک بھرمیں عام تعطیل کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا، اس حوالے سے سوشل میڈیا پرچلنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

آرمی چیف، اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے بھی مذاکرات چاہتا ہوں لیکن تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سمیت کسی سے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن تالی دو نوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے ان کیلئے فکر مند ہیں، بیٹوں کو نہ صرف ان کے قتل بلکہ جیل میں جانے مزید پڑھیں

واٹس ایپ پیغامات میں ترمیم کا آپشن متعارف کردیا گیا

واٹس ایپ نے میسج ایڈٹ کرنے کے آپشن کی آزمائش کے بعد اس سہولت کو عوام میں متعارف کرادیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے فیس بک پر اعلان کیا کہ صارفین واٹس ایپ میسجز بھیجنے کے بعد اس میں 15 منٹ تک ترمیم کر سکیں گے۔ مزید پڑھیں

ادارہ ترقیات کراچی میں تعینات چیف انجینئر اور ان کے کماؤ پوت طارق رفیع نے کے ڈی اے کو گھر کی جاگیر سمجھ لیا

رپورٹ: فرقان فاروقیادارہ ترقیات کراچی میں کروڑوں کے ٹینڈر صرف فائلوں تک محدود چیف انجینئر ندیم اقبال و طارق رفیع کی موجا ہی موجا ادارہ ترقیات کراچی میں ٹینڈر کے بعد ٹینڈر عملی طور پر ترقیاتی کام کچھ بھی نہیں ہیں ادارہ ترقیات کراچی میں تعینات چیف انجینئر اور ان کے کماؤ پوت طارق رفیع مزید پڑھیں

ادارہ ترقیات کراچی میں کرپشن کا جن بے قابو ہوگیا

کے ڈی اے میں من پسند ٹھیکے داروں کو نوازا جانے لگا متنازعہ بی ای انجنئیر طارق رفیع نے عمیدالظفر اکاؤنٹ افسر نے پرائیویٹ بیٹر کے ذریعے کام سر انجام دیا ہے، ذرائع بیٹر محبوب عالم، طارق رفیع کے دست راز ہیں اور انکے غیر قانونی کام سنبھالتے ہیں، ذرائع ملی بھگت سے من پسند مزید پڑھیں