ادارہ ترقیات کراچی پٹے پر، سسٹم کے تحت افسران تعینات ہونے لگے اے کے سسٹم کے لاڈلے افسر نجم الزماں کی ادارہ ترقیات کراچی میں انٹری

ادارہ ترقیات کراچی پٹے پر، سسٹم کے تحت افسران تعینات ہونے لگے

اے کے سسٹم کے لاڈلے افسر نجم الزماں کی ادارہ ترقیات کراچی میں انٹری

نجم الزماں بلدیہ عظمی کراچی کے مضبوط افسر ہیں

نجم الزماں کو ادارہ ترقیات کراچی میں ڈائریکٹر لینڈ تعینات کئے جانے کا امکان

ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں سے ادارہ ترقیات کے اہل افسران میں کھلبلی مچ گئ

ادارہ ترقیات کراچی میں ڈہپوٹیشن پر آئے افسران نے کرپشن کو فروغ دیا ہے، کے ڈی اے افسر

باہر سے افسران، زمینوں اور ٹھیکوں میں خرد برد کرنے کیلئے لائے جاتے ہیں، افسر

جب سے افسران ڈیپوٹیشن پر کے ڈی اے میں آئے ہیں ادارہ تباہی سے دوچار ہو رہا ہے، افسر

اہل افسران کو کھڈے لائین لگا کر پیسہ بٹورنے کی مشین کہلانے والے افسران تعینات کئے جارہے ہیں، افسر

انور مجید سسٹم کے آگے وزیر بلدیات سندھ بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، ذرائع

ڈی جی کے ڈی اے بھی تعیناتیوں کے سامنے بے بس دکھائی دے رہے ہیں، ذرائع

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں