ادارہ ترقیات کراچی میں کرپشن کا جن بے قابو ہوگیا

کے ڈی اے میں من پسند ٹھیکے داروں کو نوازا جانے لگا

متنازعہ بی ای انجنئیر طارق رفیع نے عمیدالظفر اکاؤنٹ افسر نے پرائیویٹ بیٹر کے ذریعے کام سر انجام دیا ہے، ذرائع

بیٹر محبوب عالم، طارق رفیع کے دست راز ہیں اور انکے غیر قانونی کام سنبھالتے ہیں، ذرائع

ملی بھگت سے من پسند ٹھیکے داروں کو ورک آرڈر جاری کئے گئے ہیں، ذرائع

طارق رفیع نے بلیک لسٹ کمپنی کو بھی پیسوں کے عوض اربوں روپے کے ورک آرڈر جاری کئے ہیں، ذرائع

دیگر ٹھیکے داروں نے بلیک لسٹ کمپنی کو ٹھیکے دینے پر درخواست دائر کر دی،ذرائع

طارق رفیع نے ٹھیکے داروں سے لین دین کر کے معاملات دبا دئیے، ذرائع

طارق رفیع کے ڈی اے کے چہیتے افسران میں شامل ہیں، ذرائع

اسوقت تین سے زائد عہدوں پر وہ براجمان ہیں، ذرائع

سپریٹینڈنگ انجنئیر، پروجیکٹ ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر ٹریفک انجنئیرنگ بیورو کی پوسٹ طارق رفیع کیلئے مختص کر دی گئ ہیں، ذرائع

سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے افسر کو کوئ پوچھنے والا نہیں، ذرائع

سوک سینٹر بلڈنگ میں جاری کاموں میں طارق رفیع کا پچاس فیصد کمیشن ہے، ذرائع

جو ٹھیکے دار سوک سینٹر میں کام کر رہے ہیں وہ طارق رفیع کے ہیں، ذرائع

ان ٹھیکے داروں کو نوازنے کیلئے گاہے بگاہے مزید کام دئیے جارہے ہیں، ذرائع

طارق رفیع کے بارے میں چند دنوں میں مزید تہلکہ خیز انکشافات کریں گے، ذرائع

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں