جہانگیرترین کوگرفتارنہیں کرنا، عثمان بزدار سمیت بہت سے وزرا پھنسیں گے، اہم انکشاف سامنے آگیا

 جہانگیر ترین کوگرفتارنہیں کرنا ہے کیونکہ ایسا ہونے سے عثمان بزدار سمیت خزانہ،تجارت کے وزرا پھنسیں گے،غلام سرور کی سطح کے بندے کو پکڑیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کوگرفتارنہیں کرنا ہے کیونکہ ایسا ہونے سے عثمان بزدار سمیت خزانہ اور تجارت کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اسلام آباد کے رہائشیوں کے لیے ٹیسٹ کی مفت سہولت کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد کے باسیوں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی مفت سہولت کا مرحلہ وار آغاز کر دیا گیا۔ سیکٹر جی سکس اور جی سیون کی چار یونین کونسلز میں ٹیسٹ کیے گئے۔ پیر کو اسلام آباد کی بلدیاتی حکومت نے شہریوں کو کووڈ 19 ٹیسٹ کے لیے پروگرام کا آغاز کردیا، سیکٹر جی سکس اور جی مزید پڑھیں

کورونا کو ڈراما اور ارطغرل کو حقیقت کہنے پر فیصل قریشی پر تنقید

معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے دو دن قبل اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے باوجود عوام کی جانب سے احتیاط نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔ فیصل قریشی نے انسٹاگرام اسٹوریز میں عوام کی جانب سے کورونا کو مذاق اور ترک ڈرامے ارطغرل غازی کو حقیقت مزید پڑھیں

کراچی لیاری میں 5 منزلہ عمارت گرگئی، ایک شخص جاں بحق متعدد افراد کے ملبے تلے دب جانے کا خدشہ

کراچی کے علاقے لیاری میں 5 منزلہ عمارت گرگئی جس کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا جب کہ متعدد افراد کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ ہے۔ پولیس کے مطابق لیاری کی لیاقت کالونی میں 5 منزلہ عمارت گرگئی جس کے ملبے سے ایک لاش اور 10 زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں

اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی

وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب میں سی این جی کی قیمت ساڑھے 7 روپے فی کلو کم کردی گئی۔ چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ایل این جی کی قیمت میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں کمی مزید پڑھیں

گندم کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری

وزیر اعظم عمران خان نے گندم کی درآمد پر سے پاپندی اور اس پر عائد ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت ملک میں گندم کی ضروریات کو پورا کرنےا ور آٹے کی قیمتوں پر کنٹرول کو یقینی بنانے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس میں گندم کی درآمد مزید پڑھیں

نوجوانوں کے لئے نوکریاں، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم عمران خان کی اہم ہدایات جاری

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت بجٹ برائے مالی سال 21-2020 کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ،مشیر خزانہ کی قیادت میں حکومتی معاشی ٹیم نے وزیرِ اعظم کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کے محصولات، اخراجات اور اس حوالے سے زمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے حکومت کی ترجیحات کو عملی جامہ مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں حکومت کا کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ، اہم خبر آگئی

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی اہم تجاویز سامنے آ گئیں، جس کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ ذدائع کے مطابق مختلف شعبوں میں ٹیکس چوری کو روکنے کیلئے سخت اقدام کیے جائیں گے، آئندہ مالی سال کیلئے 4600 ارب روپے تک کا ٹیکس با آسانی مزید پڑھیں

ناٹ کمپرومائزانگ ” لاک ڈاؤن ناگزیر ہوتا جارہاہے

“ناٹ کمپرومائزانگ ” لاک ڈاؤن ناگزیر ہوتا جارہاہے تحریر :فرقان فاروقی کراچی میں کورونا سے بچاؤ کے حوالے سے ایس او پیز کارگر بنانے کیلئے حکومتی مشینری رٹ قائم کروانے میں ناکام ہوچکی ہے جس کی اہم وجہ عوامی تعاون کا فقدان ہے جس کا خمیازہ ہر روز کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری، حکومت نے بڑا فیصلہ لے لیا

حکومت نے یکمشت ادائیگی کے لیے 20 ارب روپے کی منظوری کے ساتھ پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کے 9 ہزار 350 ملازمین کو ملازمتوں سے فارغ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے مزید پڑھیں