راولپنڈی کے نجی اسکول میں دھماکا، افسوس ناک خبر آگئی

صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں نجی اسکول میں کریکر دھماکا ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ مندرہ کی حدود میں واقع نجی اسکول میں کریکر دھماکا ہوا ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ کریکر دھماکے کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں

ملک کے معاشی حالات کے پیش نظرلاک ڈاؤن ممکن نہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات کے پیش نظرلاک ڈاؤن ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورت حال میں لیڈرشپ کا کردار اہم ہے،ایک طبقےمیں کرونا سے متعلق ابھی بھی غلط فہمیاں ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا اصولی فیصلہ، وفاقی کابینہ کے اجلاس سے اہم خبر آگئی

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ اجلاس میں طے پایا کہ وفاقی حکومت اسٹیل ملز کی نجکاری کرے گی، ملازمین کو مزید پڑھیں

سماجی فاصلہ بھی برقرار اور سیلفی بھی، ایپل نے حل تلاش کر لیا

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سب سے ضروری چیز سماجی فاصلے کو قرار دیا گیا ہے جس کے باعث سب ہی لاک ڈاؤن میں دوستوں کے ساتھ گھومنے پھرنے اور سیلفی لینے کو یاد کر رہے ہیں۔ ایسے میں مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ایسا حل تلاش کر لیا ہے جس سے دوستوں کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر حافظ سلمان انتقال کیس، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی

ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث ڈاکٹر حافظ سلمان کے انتقال کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی 5 رکنی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ مرتب کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سلمان کو 3 اور4 جون کی مزید پڑھیں

بھارت نے حملے کی غلطی کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کے فضائی حملہ کرنے کی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کوئی حماقت نہ کرے، پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امیت شاہ کو واضح مزید پڑھیں

دودھ اور دہی کا روزانہ استعمال ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر سے بچاتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف

اکیس ملکوں میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ بالغ افراد پر کیے گئے دس سالہ طویل مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ وہ لوگ جو روزانہ دودھ، دہی اور دوسری ڈیری مصنوعات کا باقاعدہ استعمال کرتے ہیں انہیں ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر (ہائپر ٹینشن) کا خطرہ بھی دیگر لوگوں کے مقابلے میں خاصا کم ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

نیشنل ہیلتھ سروسز پر کورونا ویکسین کی معلومات چرانے کے لیے سائبر حملے

برطانوی سیکیورٹی اداروں نے نیشنل ہیلتھ سروسز پر کورونا وائرس ویکسین کی تحقیقاتی معلومات چرانے کے لیے سائبر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں تباہی مچارکھی ہے جس کی ویکسین ابھی تک تیار نہیں کی جاسکی ہے تاہم برطانیہ سمیت کچھ ممالک نے کرونا ویکسین مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کے بعد طارق فضل چودھری بھی کورونا وائرس کا شکار

ن لیگ کے سینئر رہنما طارق فضل چودھری کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔ طارق فضل چودھری نے کورونا کا شکار سابق وزیراعطم شاہد خاقان عباسی سے آج ملاقات کی تھی۔ خیال مزید پڑھیں

کیا آپ بھی فیس ماسک کے استعمال کے دوران غلطیاں تو نہیں کرتے؟

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان بھر میں فیس ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا جاچکا ہے، جبکہ عالمی ادارہ صحت نے بھی گزشتہ ہفتے اپنی نئی سفارشات میں عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ان سفارشات سے قبل کینیڈا کی میکماسٹر یونیورسٹی کی تحقیق میں ایسے شواہد مزید پڑھیں