بلدیاتی اداروں میں ایڈمنسٹریٹر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،زرائع

بلدیاتی اداروں میں ایڈمنسٹریٹر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،زرائع (رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیاتی اداروں میں ابتدائی طور پر ایڈمنسٹریٹرز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا حکومت سندھ کے ذرائع کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر کمشنر کراچی کو ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی اور ڈپٹی کمشنرز کو ضلعی بلدیات کا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکا جائے، پاکستان کا اقوام متحدہ پر زور

پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو ‘مودی کی آباد کاری اسکیم’ کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مکمل سالانہ رپورٹ سے متعلق غیر رسمی اجلاس کے دوران پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ مزید پڑھیں

حلیمہ سلطان کے لباس پر تنقید، پاکستانی مداح کو ملا کرارا جواب

ترک اداکارہ اسریٰ بلگیچ جو پاکستان میں حلیمہ سلطان کے نام سے مشہور ہیں نے ان کے لباس پر تنقید کرنے والے پاکستانی مداح کو جواب دے کر خاموش کرادیا۔ ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے پاکستان میں خوب چرچے ہیں اور لوگ نا صرف ڈراما دیکھ رہے ہیں بلکہ ڈرامے کی کہانی اور کرداروں سے مزید پڑھیں

بلدیاتی گینگ کا سورج غروب

بلدیاتی گینگ کا سورج غروب   کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) مئیر کراچی وسیم اختر کی سربراہی میں 2016 میں”   بے اختیار” بلدیاتی گینگ کا سورج غروب ہونے کے بعد بلدیاتی اداروں کی آجکل صورتحال یکسر تبدیل ہوگئ ہے ہر طرف بلاوجہ کی چہل پہل کی جگہ امن وامان نے لے لی ہے افسران وملازمین کسی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی شدت میں اب کمی واقع ہو رہی ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اہم بیان جاری کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا مرض کی شدت میں اب کمی واقع ہو رہی ہے، پڑوسی ممالک سے اعداد و شمار کا موازنہ کریں تو پاکستان بہت بہتر ہے۔ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس اوپیز کو مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے شہریوں کی تکالیف میں کمی کیلئے ہر ممکن کوشش کی، پانی نکالنا ہماری ذمہ داری نہیں، سعید غنی

 کراچی کے پوش علاقوں سے پانی نکالنا ہماری نہیں کسی اور کی ذمہ داری ہے۔ وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کے پوش علاقوں سے پانی نکالنا ہماری نہیں کسی اور کی ذمہ داری ہے لیکن وہ بھی ناکام ہوئے۔ سندھ حکومت نے شہریوں کی تکالیف میں کمی کیلئے ہر ممکن کوشش مزید پڑھیں

گلوبل فنڈ کی جانب سے اپنے فنڈز کی خود نگرانی پر تشویش کا اظہار، مریم اورنگزیب نے بڑا بیان جاری کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے عالمی تنظیم گلوبل فنڈ کی جانب سے اپنے فنڈز کی خودنگرانی کے اقدام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویٹزرلینڈ میں قائم عالمی تنظیم کا ایڈز سمیت دیگر بیماریوںپر قابو پانے کے لئے فنڈز کی نگرانی خود کرنے کا اقدام عمران مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں تمام ریکارڈز توڑ ڈالے، پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟ جانیے تفصیلات

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز لاہور کے صرافہ بازاروں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، چاندی کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوئی، چاندی کی قیمت 1380 روپے فی تولہ برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روزصرافہ بازاروں میں تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا۔ لاہور کے صرافہ بازاروں میں سونا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، قطر نے پاکستان کو حفاظتی سامان عطیہ کردیا، جانیے تفصیلات

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں قطر نے پاکستان کو حفاظتی سامان عطیہ کردیا، سامان میں این 95 ماسک، ادویات، پلس آکسیمٹرز اور دیگر طبی اشیا شامل ہیں۔ قطر نے پاکستان کو افغان مہاجرین کیلئے کوروناوائرس کا حفاظتی سامان کا عطیہ کردیا، قطری سفارتخانےمیں امدادی سامان حوالگی کی تقریب ہوئی، تقریب میں شہریار آفریدی، قطری سفیر مزید پڑھیں

سندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری، کراچی کے مختلف علاقوں میں 32 میڈیکل کیمپ قائم

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل اسپتال قائم کر لیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ کراچی میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں، شدید بارشوں سے مزید پڑھیں