محکمہ ایڈورٹائزمنٹ بلدیہ شرقی نےعدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیے,

محکمہ ایڈورٹائزمنٹ بلدیہ شرقی نےعدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیے, ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی ایڈورٹائزمنٹ افسران کے آگے بے بس نظر آنے لگے ،کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) ضلع شرقی میں تعینات ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ اور ان کی کماؤ پوت ٹیم ایڈمنسٹریٹر کے آنے کے بعد بے قابو ہو گئی،عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی جاری قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں

ضلع شرقی میں مسائل کو دور کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات بروئے کار لائے جائیں، ڈپٹی کمشنر ایسٹ وایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی کی افسران کو ہدایت

ڈپٹی کمشنر وایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی محمد علی شاہ کا مختلف علاقوں کا دورہ بلدیہ شرقی کے اسکولوں کو ڈس انفیکٹینٹ بنانے کیلئے جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کو یقینی بنایا جارہا ہے، وسیم مصطفی سومرو میونسپل کمشنر ایسٹ کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ایسٹ وایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی محمدعلی شاہ نے میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی مزید پڑھیں

بلدیہ عظمی کراچی۔سینئر افسران کا اجلاس۔ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شلوانی سے اچھی توقعات منسوب

بلدیہ عظمی کراچی۔سینئر افسران کا اجلاس۔ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شلوانی سے اچھی توقعات منسوب۔سابق میئر کراچی اور انکی ٹیم کے غیر قانونی احکامات پر بھی ایڈمنسٹریٹر جلد کاروائی کریں گے۔ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ پہلے ہی ان احکامات کی منسوخی کا اعلان کرچکے ہیں۔ سینئر افسران نے کئی کئی عہدے رکھنے والے افسران کو فی مزید پڑھیں

اندھے پن کا علاج دریافت کرنے والے طبی ماہر کے لیے بڑا اعلان سامنے آگیا، جانیے تفصیلات میں

جرمنی کی کوربر فاؤنڈیشن نے اندھے پن کا علاج دریافت کرنے والے طبی ماہر کو ایک ملین یورو کی رقم انعام کے طور پر دے دی۔ رواں سال جرمنی کی کوربر فاؤنڈیشن کا انعام برائے یورپین سائنس جیتنے والے سائنسدان کا نام بوٹونڈ روسکا اور تعلق ہنگری سے ہے۔ بوٹونڈ روسکا کو ایک ملین پاؤنڈ مزید پڑھیں

ایک بار پھر کورونا کے کیسز کی تعداد میں اضافہ، سندھ سے بری خبر آگئی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ صوبے میں ایک بار پھر کورونا کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا کی صورت حال کے حوالے سے اپنا پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 49 شہریوں کے کرونا ٹیسٹ کیے مزید پڑھیں

سی سی پی او لاہور نے زیادتی کا شکار خاتون کو ہی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون پر ہی سوالات اٹھا دیے جس پر انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہاہے۔ عمر شیخ نے اس واقعے پر ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ یہ خاتون رات 12 بجے لاہور ڈیفنس سے مزید پڑھیں

گجر پورہ میں خاتون پر تشدد اور زیادتی کرنے والے ملزمان کے گاؤں کی شناخت ہوگئی

پنجاب کے دارالحکومت میں واقع گجر پورہ میں خاتون پر تشدد اور زیادتی کرنے والے ملزمان کے گاؤں کی شناخت ہوگئی۔ آئی جی پنجاب نے بتایا کہ گجر پورہ زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس نے تحقیقات کر کے ملزمان کے گاؤں کا سراغ لگا لیا۔ انہوں نے بتایا کہ مسلح افراد مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 30 ڈالر اضافے سے 1956 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1900 روپے اور 1624 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ نتیجے میں ملک کے مزید پڑھیں

وفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی رویت ایپ بڑی کامیابی ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کی وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری سے ملاقات کے بعد بہت سی غلط فہمیاں دور ہو گئیں۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے یہ بات وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری سے ملاقات کے بعد کہی۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایازجب وفاقی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا بجلی اور گیس کی قیمتیں مزید بڑھانے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ایک مرتبہ پھر گیس اور بجلی کی قیمتیں بڑھائے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے پاکستان سے ایک مرتبہ پھر ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان پر بجلی اور مزید پڑھیں