بلدیہ شرقی میں غیر قانونی اشتہاری مواد ہٹانے کا عمل جاری

بلدیہ شرقی میں غیر قانونی اشتہاری مواد ہٹانے کا عمل جاری ڈی ایم سی ایسٹ میں غیر قانونی اشتہاری مواد ہٹانے کا عمل جاری، ڈپٹی کمشنر ایسٹ محمدعلی شاہ  کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ عبدالواحد شیخ کی زیر نگرانی اسٹیمرز ودیگر غیر قانونی اشتہاری میٹیریل ہٹانے کا کام سر انجام دیا جارہا ہے، رات مزید پڑھیں

بلدیہ وسطی آؤٹ ڈورایڈورٹائزمنٹ کے ازخود ایڈیشنل ڈائریکٹر حارث پر ڈی سی وسطی کی مہربانیاں

بلدیہ وسطی آؤٹ ڈورایڈورٹائزمنٹ کے ازخود ایڈیشنل ڈائریکٹر ایم حارث پر ڈی سی وسطی کی مہربانیاں، کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ وسطی میں تعینات ایڈیشنل ڈائریکٹر آؤٹ ڈور ایڈورٹائزمنٹ ایم حارث پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی کی مہربانیاں یا پھر پاور کاجادو ، ایڈورٹائزمنٹ ڈائریکٹر بلدیہ وسطی ایم حارث کے بارے میں زرائع کا کہناہے کہ لوکل گورنمنٹ مزید پڑھیں

منشیات اسمگلرز نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو استعمال کرنا شروع کردیا

منشیات کے اسمگلرز نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو استعمال کرنا شروع کردیا ، گرفتار اسمگلر نے بتایا کہ بلوچستان سے منشیات کراچی پہنچائی جاتی ہے۔ بلوچستان سے سندھ منشیات اسمگلنگ کا نیٹ ورک پکڑا گیا، جیکب آباد سے گرفتارملزمان نے تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ منشیات کے اسمگلرز نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو استعمال مزید پڑھیں

بے نامی اکاؤنٹس، نیب نوٹس ملنے پر غریب ٹیچر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

بے نامی اکاؤنٹس کے سلسلے میں تفتیش کیلئے غریب اسکول ٹیچر نیب کی جانب سے نوٹس ملنے کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا، متوفی کے بھائی کا کہنا ہے ہمارا ان بینک اکاؤنٹس سے کوئی تعلق نہیں، بلاوجہ گھسیٹا جارہا ہے۔ بے نامی اکاؤنٹس کے الزام میں نیب کی تحقیقات کے بعد مزید پڑھیں

اینکر مریدعباس قتل کیس میں اہم پیشرفت، عدالت نے حکم جاری کر دیا

عدالت نے مریدعباس قتل کیس میں مفرور ملزم عادل زمان کو اشتہاری قراردینے کیلئے دوبارہ اشتہارات شائع کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ میں مریدعباس قتل کیس کی سماعت ہوئی ، سماعت میں مفرور ملزم عادل زمان کو اشتہاری قراردینے کے اشتہار کے نکات پرعدالت نے اعتراض اٹھادیا۔ مزید پڑھیں

ہڑتال کا کلچر ختم کرنے پر چیف جسٹس آف پاکستان کی وکلا برادری کو مبارکباد

چیف جسٹس آف پاکستان نے تمام ججز اور وکلا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جمہوری اقدار کو اپنے نظام میں لائیں اور اسی کے تحت چلیں۔ لاہور میں سینٹر آف ایکسی لینس میں بائیومیٹرک سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ مزید پڑھیں

نیا پاکستان ایل ڈی اے سٹی اپارٹمنٹس کے لیے نئی پالیسی جاری کردی گئی

نیا پاکستان ایل ڈی اے سٹی اپارٹمنٹس کے لیے نئی پالیسی جاری کردی ہے، جس کے تحت اپارٹمنٹس کے حصول کے لیے درخواست کے ساتھ فیس جمع کرانا لازمی قرار دی گئی ہے۔ لاہور میں پہلے مرحلے میں ایل ڈی اے کے زیرانتظام 4 ہزاراپارٹمنٹس کی تعمیر کے حوالے سے نئی پالیسی جاری کردی گئی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ، ناظم الامور کی دفترِ خارجہ طلبی

وزارت خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فوج کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کے واقعے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی فورسز کی جانب سے اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے پر بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا اور شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مزید پڑھیں

ریکارڈ مالی خسارے، مہنگی بجلی اور گیس کا بحران ن لیگی دانشوروں کے کارنامے تھے, حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ ن لیگ کے دانشوروں نے ملکی معیشت کو دیوالیہ ہونےکے قریب پہنچا دیا تھا، کچھ لوگ ملک کو اداروں سے جنگ کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریکارڈ مالی خسارے، خالی زرمبادلہ، مہنگی بجلی اور گیس کا بحران ان ہی ن مزید پڑھیں

صوبہ خیبر پختونخواہ میں خوفناک حادثہ، پانچ افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے

صوبہ خیبر پختونخواہ میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ خیبر کے علاقے میں باڑہ اکاخیل کے قریب پیش آیا، حادثے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے مزید پڑھیں