گوادر میں میں کسٹمز کی کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کی اسمگلنگ ناکام بنادی

بلوچستان کے شہر گوادر میں میں کسٹمز نے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فونز کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ گوادر کسٹمز نے کوڑا کھیڑا چیک پوسٹ پر کوئٹہ سے کراچی جانے والے ٹرک سے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فونز اور ٹیبلٹس برآمد کرلیے۔ کسٹم حکام کے مطابق خفیہ اطلاعات پر کارروائی عمل میں لائی گئی، مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا فیصلہ ہے کہ کوئی مذاکرات نہیں کیے جائیں گے: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر واضح الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا متفقہ فیصلہ ہے کہ کوئی مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ’پی ڈی ایم کا فیصلہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو کراچی میں صرف کاغذوں پر 2 تہائی اکثریت حاصل ہے: حیدرعباس رضوی

رہنما ایم کیو ایم (پاکستان) حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو کراچی میں کاغذوں پر 2 تہائی اکثریت حاصل ہے اور یہ کس طرح حاصل کی گئی ہے ایک طویل بحث ہے۔ رہنما ایم کیو ایم (پاکستان) حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سے 9 نکاتی ایجنڈے پر مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کے لیے خوشخبری  

ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کو اس مرض کے خلاف تحفظ مل جاتا ہے، جسم میں پیدا ہونے والی اینٹی باڈیز آئندہ 6 ماہ یا اس سے بھی زیادہ عرصے تک لوگوں کو اس بیماری کا دوبارہ شکار ہونے سے بچاتی ہیں۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی مرتبہ یوور فائیو ڈیزل در آمد کرلیا گیا

پاکستان میں پہلی مرتبہ یوور فائیو ڈیزل در آمد کرلیا گیا ہے۔ حکومتی آئل مارکیٹنگ کمپنی پی ایس او کی جانب سے ملک کیلیے پہلی بار یورو فائیو معیار کا ڈیزل در آمد کیا گیا اور گزشتہ روز یورو فائیو ڈیزل لے کر آنیوالا جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا۔ ترجمان پی ایس مزید پڑھیں

کابینہ نجکاری کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملز کی فروخت کے لیے اسٹرکچر کی منظور دے دی

کابینہ کی اقتصادی کمیٹی برائے نجکاری نے پاکستان اسٹیل ملز کی ذیلی کمپنی قائم کرتے ہوئے ملک کے سب سے بڑے صنعتی یونٹ کے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دیدی۔ کابینہ نجکاری کمیٹی ( سی سی او پی) کا اجلاس گذشتہ روز وزیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں ہوا۔ نجکاری کمیٹی نے بولی دہندگان کو مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان کا ایم کیو ایم اور شہباز شریف کے حوالے سے بڑا دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ کھڑی ہونے والی جماعت دراصل پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، ایم کیو ایم پاکستان ہماری اتحادی تھی اور رہے گی، شہباز شریف اسمبلیوں سے استعفے دینے کے حق میں نہیں ہیں۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

حکومت نے شاہد خاقان کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کو 15 دن کے لیے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شاہد خاقان کو ملک سے باہر جانے کی اجازت ایک بار کے لیے دی گئی ہے، کابینہ مزید پڑھیں

پی ٹی اے کا گوگل اور وکی پیڈیا کو گستاخانہ مواد پھیلانے پر نوٹس

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے گوگل اور وکی پیڈیا کو گستاخانہ مواد پھیلانے پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے گوگل کو غیر قانونی مواد کو فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت کردی۔ پی ٹی اے کی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے گوگل اور وکی پیڈیا کو پلیٹ مزید پڑھیں

عظمی کراچی میں چیف سیکرٹری کے احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئی

کراچی ٟ سٹی رپورٹرٞ بلدیہ عظمی کراچی میں چیف سیکرٹری کے احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئی چیف سیکرٹری کے حکم پر پی ڈی اورنگی کا چارج لینے والے افسر کو لینڈ مافیا کے خلاف کام کرنے سے روکنے کیلئے ان کے دفتر کو سیل کر دیا گیااور یوں کے ایم سی کے سینئر ڈائریکٹر مزید پڑھیں