چینی کا مسلسل بحران، حکومت کا بڑا فیصلہ

ملک میں چینی کے بار بار اٹھنے والے بحران کو حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے ملک بھر کی 80 شوگرملز میں چینی کی پیداوار، سیل اور ٹیکسز کی مانیٹرنگ کا جامع نظام لگانے کافیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہےکہ ملک بھر کی شوگر ملزکی اپنی پیداوار و اخراجات کا ازخود مزید پڑھیں

ٹیسلا نے 1.5 بلین ڈالر مالیت کے بٹ کوائن خرید لیے

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا نے 1.5 بلین ڈالر مالیت کے بٹ کوائن خرید لیے۔ امریکی کمپنی ٹیسلا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رقم کی نظام ترسیل کو مزید متنوع بنانے کے لیے بٹ کوائن خریداری کی گئی ہے، اس طرح ٹیسلا بٹ کوائنز میں کاروبار کرنے والا پہلا اور مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جانب سے حکومتی ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تمام حکومتی ارکان اسمبلی کو 50، 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دینے کے اعلان پر چیف جسٹس پاکستان نے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا۔ وزیراعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے جسٹس قاضی مزید پڑھیں

وفاقی ملازمین کیلئے خوشخبری، تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی منظوری

کابینہ نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دے دی تاہم ایف بی آر، نیب اورایف آئی اے سمیت جن ملازمین کو پہلے اضافی تنخواہ مل مزید پڑھیں

ٹیکس میں مزید اضافہ، گاڑیوں کی قیمتوں نے چھوا آسماں، جانیے تفصیلات میں

مسلسل دو سالوں سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ سال (2020) میں گاڑیوں کی قیمت میں 9.6 فیصد اضافہ ہوا، اسی طرح سال 2019 میں بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھی تھیں۔ سعودی مرکزی بینک ’ساما‘ نے گاڑیوں کی قمتوں کے حوالے اپنی رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی میں قبل ازوقت اقدامات کے ذریعے نالوں کی صفائ اور درستگی کے کام سر انجام دئیے جا رہے ہیں

بلدیہ شرقی میں قبل ازوقت اقدامات کے ذریعے نالوں کی صفائ اور درستگی کے کام سر انجام دئیے جا رہے ہیں کراچی . ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید محمد علی شاہ اور میونسپل کمشنر ایسٹ شعیب احمد ملک کی ہدایت پر ضلع شرقی میں بلدیاتی خدمات کے حوالے سے بہتری لانے کے حوالے مزید پڑھیں

میونسپل کمشنر ڈی ایم سی سینٹرل سید محمد علی زیدی کا چارج سنبھالنے کے بعد افسران سے تعارفی اجلاس

میونسپل کمشنر ڈی ایم سی سینٹرل سید محمد علی زیدی کا چارج سنبھالنے کے بعد افسران سے تعارفی اجلاس ٹیم ورک کے طور پر خدمات سر انجام دے کر ضلع وسطی کو بہتری کی جانب گامزن کیا جائے گا، میونسپل کمشنر کراچی (بیٹ رپورٹر) میونسپل کمشنر ڈی ایم سی سینٹرل سید محمد علی زیدی نے مزید پڑھیں

میونسپل کمشنربلدیہ شرقی شعیب احمد ملک کی بہترین کارکردگی

میونسپل کمشنربلدیہ شرقی شعیب احمد ملک کی بہترین کارکردگی لائینز ایریا، کاسموپولیٹن سوسائٹی اور مزار قائد کے گردونواح میں سڑکوں کی استرکاری کے کام انجام دے دئیے گئے کراچی ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید محمد علی شاہ اور میونسپل کمشنر شعیب احمد ملک کی ہدایت پر سپریٹنڈنگ انجنئیر سول سید اظہر حسین شاہ مزید پڑھیں

سری نگر ہائی وے حادثہ کیس, کشمالہ طارق کے بیٹے کی ضمانت منظور

ایڈیشنل سیشن جج نے سری نگر ہائی وے حادثہ کیس میں نامزد کشمالہ طارق کے بیٹے کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ نامزد ملزم اذلان کی عبوری ضمانت 50ہزار روپے کے مچلکوں کےعوض منظور کی گئی۔ اسلام آبادکی مقامی عدالت نے 16 فروری تک اذلان کی عبوری ضمانت منظور کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

دودھ کی قیمت میں غیر قانونی اضافے کا نوٹس، جانیے تفصیلات

کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت میں غیر قانونی اضافے کا نوٹس لے لیا، دوسری طرف وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے معاون خصوصی نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں دودھ کی قیمت میں از خود اضافہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں