بلدیہ شرقی اعلی افسران کی سرپرستی دو گریڈ کا ملازم کروڑ پتی بن گیا

بلدیہ شرقی اعلی افسران کی سرپرستی دو گریڈ کا ملازم کروڑ پتی بن گیا کراچی :(رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیہ شرقی اعلی افسران کی سرپرستی دو گریڈ کا ملازم کروڑ پتی بن گیا ، ضلع شرقی کے کاروباری حضرات کو ڈرا دھمکا کر کروڑوں روپے بٹورنے کا سلسلہ جاری ۔موصوف محمد خالد جو کہ بلدیہ شرقی مزید پڑھیں

ضلع شرقی میں بلدیاتی خدمات بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہیں، ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید محمد علی شاہ

ضلع شرقی میں بلدیاتی خدمات بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہیں، ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید محمد علی شاہ کراچی)پریس ریلیز) ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید محمد علی شاہ اور میونسپل کمشنر ایسٹ شعیب احمد ملک کی ہدایت پر ڈی ایم سی ایسٹ کے مختلف محکمہ جات کی جانب سےذمہ داریوں سے مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن میں ووٹ کی خرید و فروخت، ویڈیو کے بعد واٹس ایپ چیٹ بھی سامنے آگئی

سینیٹ الیکشن میں ووٹ کی خرید و فروخت کے حوالے سے ویڈیو کے بعد اب واٹس ایپ چیٹ بھی سامنے آگئی۔ سینیٹ الیکشن میں خرید و فروخت کے حوالے سے ویڈیو کے بعد واٹس ایپ چیٹ بھی سامنے آگئی، جو مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے امیدوار عباس آفریدی کے دست راست کی ہے۔ مزید پڑھیں

جناح اسپتال میں جڑواں بچوں کے معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ محکمہ صحت کو پیش

جناح اسپتال میں جڑواں بچوں کے معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ محکمہ صحت کو پیش کر دی گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جناح اسپتال کراچی سے جڑواں بچوں میں سے ایک کے اغوا کے معاملے پر ڈاکٹر طارق کی سربراہی میں اسپتال کی تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ محکمہ صحت کو پیش کر دی۔ رپورٹ مزید پڑھیں

پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے کوشاں ہے, جنرل باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے کوشاں ہے، ہمیں چوکنا رہتے ہوئے دشمن کی سازشیں ناکام بنانی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ مزید پڑھیں

اراکین قومی اسمبلی سے پیسوں کی کوئی بات نہیں کی اور ان سے کئی بار مل چکا ہوں: علی حیدر گیلانی

سابق وزیر اعظم و سینیٹ انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اسلام آباد سے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی نے اپنی ویڈیو سے متعلق کہا ہے کہ اراکین قومی اسمبلی سے پیسوں کی کوئی بات نہیں کی اور ان سے کئی بار مل چکا ہوں۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او کا کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے حوالے سے اہم بیان

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شرح میں لاک ڈاؤنز اور ویکسینیشن کے نتیجے میں کمی آنے کے باوجود رواں سال اس کا خاتمہ ممکن نظر نہیں آتا۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی سروسز کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر مائیک ریان نے کہی۔ ایک مزید پڑھیں

پاکستان میں فائیو جی نیٹ ورک کے لیے دسمبر 2022 کا ہدف مقرر

وزیر آئی ٹی ڈاکٹر امین الحق نے فائیو جی نیٹ ورک کے لیے دسمبر 2022 کا ہدف مقرر کر دیا۔ وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق سے ہواوے کمپنی کے اعلیٰ سطح کے وفد نے آج ملاقات کی، جس کی قیادت ہواوے کے مشرق وسطیٰ ریجن کے صدر چارلس یانگ کر رہے تھے۔ وفد مزید پڑھیں

علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کی شناخت ہوگئی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کی شناخت ہوگئی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے اور سینیٹ ووٹ کا سودا کرنے کی لیک ہونے والی ویڈیو میں موجود تین اراکین قومی اسمبلی کی شناخت مزید پڑھیں

کووڈ 19 کے مریضوں میں بیماری کی شدت کی پیشگوئی کیسے کی جاسکتی ہے؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

جب کوئی مریض کووڈ 19 کے نتیجے میں ہسپتال کے ایمرجنسی روم میں پہنچتا ہے تو ڈاکٹروں کے پاس یہ پیشگوئی کرنے کے ذرائع بہت کم ہوتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں اس کی حالت کیا ہوسکتی ہے۔ تاہم خون کے ٹیسٹوں کے ذریعے اس بارے میں جاننا ممکن ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا مزید پڑھیں