کورونا کے بڑھتے کیسز، وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا، جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرتعلیم کا کہنا تھا کہ ’کل نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس ہوگا جس میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم مزید پڑھیں

ہواوے پی 50 سیریز میں کمپنی کا تیار کردہ آپریٹنگ سسٹم دیئے جانے کا امکان

مئی 2019 میں امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کو گوگل ایپس اور سروسز تک رسائی حاصل نہیں رہی تھی۔ اس کے بعد کمپنی نے 2019 میں اپنا آپریٹنگ سسٹم ہارمونی او ایس متعارف کرایا تھا مگر اسے اب تک اسمارٹ فونز کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ مگر اب ایسا لگتا ہے کہ ہواوے اپنے مزید پڑھیں

قیدیوں نے حکومت کروڑوں روپے کیسے کما دئیے؟ آج تک کی انہونی خبر جانیے

پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدیوں نے کروڑوں روپے کما کر حکومت کے حوالے کر دیے۔ پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی کمائی کے حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قیدیوں نے لگ بھگ پونے 9 کروڑ روپے کا منافع کمایا۔ 5 سال میں پنجاب بھر سے 21 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں اہم انتظامی تبدیلی کا عندیہ دیدیا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نےدوران اجلاس پنجاب میں انتظامی طورپربڑی تبدیلیوں کاعندیہ دے دیا، وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کےاجلاس سے پہلے وزیراعلٰی پنجاب سےملاقات کی تھی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق بھی مزید پڑھیں

نائٹ شفٹ کرنے والے افراد میں کینسر کا خطرہ زیادہ کیوں ہوتا ہے؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

نائٹ شفٹ میں کام کرنے والے افراد میں کینسر کی مخصوص اقسام کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحققیق میں سامنے آئی۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کی تحققیق میں بتایا گیا کہ نائٹ شفٹ میں کام کرنے والے افراد میں کینسر کا خطرہ کیوں بڑھتا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا بےروزگار نوجوانوں کیلئے اہم اعلان، جانیے تفصیلات میں

راولپنڈی اور اسلام آباد کے بےروزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خبر ہے کہ وزیراعظم نےایف آئی اےمیں ‏ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ، خزانہ اور وزیراعظم کوبھیجی ‏تھی جس کی منظوری آج وزیراعظم نے دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نےڈھائی سو مزید پڑھیں

کوہاٹ یونیورسٹی میں بھی نیا ضابطہ لباس لاگو کر دیا گیا

خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ڈریس کوڈ وضع کرنے کا سلسلہ جاری ہے، کوہاٹ یونی ورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بھی نیا ضابطہ لباس لاگو کر دیا گیا۔ کوہاٹ کی سائنس ٹیکنالوجی یونی ورسٹی نے نیا ڈریس کوڈ جاری کرتے ہوئے طالبات کے لیے سفید شلوار اور آستینوں والی قمیض لازمی قرار دے مزید پڑھیں

نوری آباد پلانٹ ٹھیکہ اورمنی لانڈرنگ ریفرنس، احتساب عدالت نے مراد علی شاہ کوطلب کرلیا

احتساب عدالت نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو اکتیس مارچ کو طلب کرلیا، مراد علی شاہ کو نوری آباد پلانٹ کے غیرقانونی ٹھیکوں اورمنی لانڈرنگ ریفرنس میں طلب کیا گیا ہے۔ احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کر لیا، نوری آبادپلانٹ کےغیرقانونی ٹھیکوں اورمنی لانڈرنگ ریفرنس میں طلب کیا مزید پڑھیں

مہنگائی کی ستائی عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا گیا، 89 پیسے فی یونٹ اضافہ

مہنگائی کی ستائی عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی جس سے صارفین پر چھ ارب نوے کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی، پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی کا بدنام کرنے والوں کو دو ٹوک جواب،

بلدیہ عظمیٰ کراچی پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی کو بدنام کرنے والوں کو دو ٹوک جواب، کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ عظمیٰ کراچی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی کو بد نام کر کے کچھ لوگ اپنے ذاتی مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہے جس میں ان کی راہ کی سب سے بڑی روکاوٹ پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی رضوان احمد خان ہے نے مزید پڑھیں