ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات میں بڑا مزیدار کھیل ہوا، سب نے ایک دوسرے سے بدلہ لیا: وزیر دفاع

وزیر دفاع پرویز خٹک نے ایوان بالا (سینیٹ) کے چئیرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی شکست پر طنز کیا ہے۔ پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ سینیٹ انتخابات میں بڑا مزیدار کھیل ہوا، سب نے ایک دوسرے سے بدلہ لیا جبکہ دوسرے مرحلے میں (ن) لیگ مزید پڑھیں

صارفین کیلئے گوگل میپس میں کارآمد فیچرز متعارف

گوگل نے اپنی مقبول ایپ میپس میں سوشل میڈیا سے متاثر اپ ڈیٹس کی ہیں تاکہ صارفین زیادہ مواد پوسٹ کرسکیں۔ گوگل کی جانب سے متعدد نئے فیچرز میپس میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ اسے زیادہ انٹرایکٹیو بنایا جاسکے، جبکہ صارفین کے لیے مقامات کی تصاویر شیئر کرنے کے عمل کو مزید پڑھیں

عورت مارچ کے موقعے پر مبینہ منتازع بینرز اور گستاخانہ نعروں کی تحقیقات کی جا رہی ہیں: وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورا الحق قادری کا کہنا ہے کہ عورت مارچ کے موقعے پر مبینہ منتازع بینرز اور گستاخانہ نعروں کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ پیر نوراالحق قادری کا کہنا تھا کہ پاکستان عاشقان رسولﷺ کا ملک ہے یہاں پر شانِ رسالتؐ میں گستاخی کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی۔ مزید پڑھیں

جعلی حکمران اپوزیشن رہنماؤں کو انتقام کا نشانہ بناکر اپنی نااہلی کو چھپانا چاہتے ہیں: مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نیب کی انتقامی کارروائیاں جعلی حکومت کے اقتدار کو نہیں بچا سکتیں، جعلی اور سلیکٹڈ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت منسوخ کرانے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کورونا کی نئی قسم کے کیسز میں اضافہ، 3 سب سیکٹرز سیل

کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت کے 3 سب سیکٹرز کو آج رات سے سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں برطانیہ میں پھیلے کورونا کی نئی شکل کے کیسز بڑی تعداد میں سامنے آنے لگے ہیں، جس کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت کے 3 سب سیکٹرز کو آج مزید پڑھیں

جانسن اینڈ جانسن کی کووڈ ویکسین کی منظوری

عالمی ادارہ صحت نے جانسن اینڈ جانسن کی سنگل ڈوز کووڈ 19 ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ اس طرح یہ تیسری ویکسین بن گئی ہے جس کی منظوری عالمی ادارہ صحت نے دی ہے، اس سے قبل فائزر/بائیو این ٹیک کی ویکسین اور آکسفورڈ/ایسٹرازینیکا کی تیار کردہ ویکسین کی منظوری دی مزید پڑھیں

اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی کورونا کا شکار، ولی باغ میں سیاسی سرگرمیاں معطل

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ولی باغ چارسدہ میں تمام سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ اس بات کا اعلان اے این پی کے مرکزی نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کیا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اختیارات بلدیہ غربی کا ایڈورٹائزمنٹ کا محکمہ استعمال کرنے لگا

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اختیارات بلدیہ غربی کا ایڈورٹائزمنٹ کا محکمہ استعمال کرنے لگا مبینہ کرپٹ افسر بلدیہ غربیکراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ غربی میں اندھیر نگری چوپٹ راج کی مثالیں قائم ہونے لگیں، بلدیہ غربی نے بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانے کی مثال کو بھی پورا کر دیا، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے احکامات ہوا میں, ضلع وسطی میں بلڈنگ میٹیریل، جنریٹرز کی مد میں غیر قانونی چالان جاری کئے جارہے ہیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے احکامات ہوا میں, ضلع وسطی میں بلڈنگ میٹیریل، جنریٹرز کی مد میں غیر قانونی چالان جاری کئے جارہے ہیں کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ وسطی میں غیر قانونی طور پر بلڈنگ میٹیریل کے چالانوں کی ریل پیل سے شہری شدید متاثر ہونے لگے، جو کام بلدیہ عظمی کراچی کے لئے مقرر کئے جاچکے مزید پڑھیں