پاکستان پرامن اور خودمختار افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر پرامن، خودمختار اور خوشحال افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ افغان امن عمل کو آسان بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستان، افغانستان کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہا ہے، پاکستان نے ان کی ترقی مزید پڑھیں

بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں: عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو جوابی خط میں لکھا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بھی بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کے نریندر مودی کو جوابی خط، جس میں 29 مارچ کی تاریخ درج ہے، مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم نے گلگت بلتستان کیلئے تاریخی ڈویلپمنٹ پیکیج کی منظوری دے دی

وزیرِ اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کے لئے تاریخی ڈویلپمنٹ پیکیج کی منظوری دے دی۔ یہ منظوری انہوں نے اسلام آباد میں گلگت بلتستان کی ترقی کے حوالے سے ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں دی۔ اجلاس میں وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر، وزیرِ خزانہ محمد حماد اظہر، وزیرِ مواصلات مراد سعید، وزیر برائے مزید پڑھیں

شیریں مزاری کی سربراہی میں سوشل میڈیا قوانین وضع کرنے کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل

وزیراعظم عمران خان نے اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کی تجویز پر سوشل میڈیا سے متعلق قوانین وضع کرنے کے لیے وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے گی۔ اٹارنی جنرل کے دفتر سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان کا چینی کمپنیز کے ساتھ ویکسینز کی خریداری کا معاہدہ

کورونا ویکسین کیلئے حکومت پاکستان اور 2 چینی نجی کمپنیوں سائنو فارم اورکین سائنو کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام اورچینی کمپنیزکا 70 لاکھ خوراکوں کی خریداری کا معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت سائنو فارم سے 40 لاکھ اورکین سائنو سے 30 لاکھ ویکسین ڈوز کی خریداری کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی حماد اظہر کو غریب آدمی کیلئے ریلیف کے اقدامات کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان سے نئے وزیر خزانہ حماد اظہر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی معیشت اور مختلف عوامی فلاحی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے نئے وزیر خزانہ حماد اظہر نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی، اس کے مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کی ناقص حکمت عملی، بلدیہ شرقی کو لے ڈوبی،

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کی ناقص حکمت عملی، بلدیہ شرقی کو لے ڈوبی، کراچی (رپورٹ:فرقان فاروقی) سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کا ایک اور نیا کارنامہ ریلیف ہوئے گھوٹکی سے آئے  گریڈ سترہ کے ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ جن کو دو دن پہلے ہی کورٹ کے احکامات کے تحت سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے ریلیونگ کے احکامات جاری مزید پڑھیں

کووڈ-19 ویکسینز سے متعلق کریم نے نیا فیچر متعارف کرادیا

آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی ’کریم‘ نے اپنی سپر ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے صارفین پاکستان میں کسی بھی کووڈ -19 ویکسینیشن سینٹر کے لیے رائیڈ بک کراسکیں گے۔ ‘گیڈ ویکسینیٹڈ’ کے نام سے سپر ایپ میں شامل کیے گئے اس نئے فیچر میں ملک میں مزید پڑھیں

لینووو کا نیا گیمنگ ٹربو کولنگ سسٹم سے لیس اسمارٹ فون متعارف کرنے کیلئے تیار

جدید دور میں اسمارٹ فون گیمنگ زیادہ مقبول ہوتی جارہی ہے جس کے باعث گیمنگ سے وابستہ نئے فونز متعارف کرانے کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ ایسوس آر او جی فون 5، بلیک شارک سمیت مختلف گیمنگ فونز نے اسمارٹ فون گیمنگ مارکیٹ پر بہت زیادہ اثرات مرتب کیے ہیں۔ اور اب لینوو نے مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی دھجیاں بکھیر دیں،

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی دھجیاں بکھیر دیں، کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)سندھ حکومت کےمحکمہ جنرل ایڈمن اینڈ سروسز اور سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ نے سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی دھجیاں بکھیر دیں،سیکریٹری سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کی جانب سے 81 افسران کی جاری او پی ایس اور اضافی مزید پڑھیں