سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم نے وزیر اعلئ سندھ مراد علی شاہ سے داود انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے لیے قائم کمیٹی توڑنے کی سفارش کردی

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم نے وزیر اعلئ سندھ مراد علی شاہ سے داود انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے لیے قائم کمیٹی توڑنے کی سفارش کردیکراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم نے وزیر اعلئ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھ کر داود مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز نے چینی کی خریداری کا عمل دوبارہ شروع کردیا

یوٹیلٹی اسٹورز نے چینی کی خریداری کا عمل دوبارہ شروع کردیا اور 40 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کا ٹینڈر جاری کردیا گیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز نے بولیاں یکم جولائی تک طلب کرلی ہیں۔ اس سے پہلے یوٹیلٹی اسٹورز نے چینی کا آخری ٹینڈر 8 اپریل کو جاری کیا تھا اور 90 روپے فی کلو مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کووفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے 24 جون کو طلب کر لیا

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے 24 جون کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کو 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق حمزہ شہباز کو رمضان شوگر مل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ملازموں نے بجٹ تیار کرکے عمران خان کو دیا ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کےملازموں نے بجٹ تیار کرکے عمران خان کو دیا ہے، مہنگائی کا نیا سونامی آنے والا ہے، پیٹرول پر 20 روپے لیٹر اور چینی پر7 روپےکلو کا اضافہ ہونے والا ہے۔ ایک بیان میں بلاول نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئےکہا کہ بجٹ بغیرکسی مزید پڑھیں

پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش رہی کہ موجودہ بجٹ معاشرے کے ہر طبقے کیلیے امید کی کرن ثابت ہو۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی صورتحال خصوصاً حکومت کی جانب سے پیش کردہ عوامی ترقیاتی بجٹ ، بجٹ میں عوام کو پہنچائے مزید پڑھیں

انجری کے باوجود ڈیوٹی انجام دینے والے ہیڈ کانسٹیبل سے وزیراعظم کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے انجری کے باوجود ڈیوٹی انجام دینے والے اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل شکیل سے ملاقات کی اور اس کی ہمت کی داد دی۔ وزیراعظم عمران خان ہیڈ کانسٹیبل کے پاس گئے اور اس سے گفتگو کی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’میں نے تمہارے بارے میں پڑھا، اتنے لوگوں مزید پڑھیں

پنجاب بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ، 25 فیصد اسپیشل الاؤنس کا اعلان

صوبہ پنجاب کا آئندہ مالی سال 22-2021 کیلئے 2653 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت ہوا جہاں صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت نے صوبے کا 2653 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ گزشتہ سال کی نسبت اٹھارہ مزید پڑھیں

میونسپل کمشنر کیماڑی اقبال پھلپھوٹو کا کہنا ھے کہ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ میرا بھتیجا ھے میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا

میونسپل کمشنر کیماڑی اقبال پھلپھوٹو کا کہنا ھے کہ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ میرا بھتیجا ھے میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا کراچی(اسٹاف رپورٹر)نو مولود بلدیہ کیماڑی میں میں تعینات میونسپل کمشنر اقبال امتیاز پھلپھوٹو کی مان مانیوں سے بلدیہ کیماڑی کی خواتین اساتذہ پریشان ۔ اسکول ہیڈ مسٹریس کو بلا جواز اپنے دفتر مزید پڑھیں

پی آئی اے کے اندورن ملک کرایوں میں 40 فیصد کمی

پی آئی اے حکام نے اندورن ملک کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی۔ پی آئی اے حکام نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی ہے، پی آئی اے سے سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں 40 فیصد رعایت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کے کرایوں میں کمی کا مزید پڑھیں

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 9 سال بیت گئے

شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کو مداحوں سے بچھڑے9سال بیت گئے ،لیکن اُن کے گائے ہوئے گیتوں اور غزلوں کی تازگی اور مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ مہدی حسن 18 جولائی 1927 کو بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے ’لونا‘ میں موسیقی سے شغف رکھنے والے گھرانے میں پیدا ہوئے، یہی وجہ تھی کہ انہیں بچپن مزید پڑھیں