سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 200 اضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار500روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے اضافے سے 93 ہزار879 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید پڑھیں

پاک ویک کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ حکومت کے حوالے

پاک ویک کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ وفاقی حکومت کے حوالے کر دی گئی۔ ذرائع این آئی ایچ کے مطابق قومی ادارہ صحت کی تیار کردہ پاک ویک کورونا ویکسین سنگل ڈوز ہے اور کھیپ 1 لاکھ 91 ہزار ڈوز پر مشتمل ہے۔ پاک ویک کی کھیپ مکمل طور پر پاکستانی ماہرین نے تیار کی مزید پڑھیں

آزاد کشمیرالیکشن پر بلاول کی گفتگو سے لگتا ہے ان کو اپنی پارٹی پوزیشن کا پتہ ہی نہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کے 8 امیدوار الیکشن کی دوڑ میں ہیں، بلاول کی گفتگو سے لگتا ہے ان کو اپنی پارٹی پوزیشن کا پتہ ہی نہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں بھی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی عثمان کاکڑ کے گھر آمد، فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے رہنما و سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی فاتحہ خوانی کے لیے ان کے آبائی علاقے پہنچ گئے۔ وزیراعلٰی بلوچستان مسلم باغ پہنچے تو ان کے ہمراہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور پارلیمانی لیڈر مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورنمنٹ کے دو افسران کا سیاسی طاقت کا استعمال،

سندھ لوکل گورنمنٹ کے دو افسران کا سیاسی طاقت کا استعمال،کراچی (رپورٹ: اسٹاف رپورٹر)سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کے معطل کردہ دونوں افسران انکوائری کی زد میں ہونے کے باوجود پوسٹیں حاصل کرنے میں کامیاب، سابق میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی وسیم مصطفی سومرو اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ جاوید الرحمن کلوڑ جنہیں مبینہ کرپشن کے الزامات پر اکتوبر مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کو تختہ مشق بنانے کیلئے بلدیہ شرقی کے شر پسند ملازم بے قابو ہوگئے

بلدیہ شرقی کو تختہ مشق بنانے کیلئے بلدیہ شرقی کے شر پسند ملازم بے قابو ہوگئے، کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ شرقی کو تختہ مشق بنانے کے پیچھے موجود عناصر بے نقاب ہونے لگے، عزیز شاہ سابقہ ایڈہاک ملازمین انچارج بلدیہ وسطی میں پوسٹنگ کے باوجود بلدیہ شرقی کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے عہد کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں گیس کی فراہمی مزید کم ہونے کا خدشہ، جانیے تفصیلات

ملک میں 29 جون کے بعد چند دن گیس کی فراہمی مزید کم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے لیے گیس سپلائی میں ایک سو پچاس ایم ایم سی ایف ڈی کمی کا امکان ہے ۔ دوسری جانب سوئی ناردرن کے لیے گیس سپلائی 600 ایم ایم سی ایف ڈی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کا مالی سال 22-2021 کے لیے بجٹ پیش کردیا گیا

گلگت بلتستان کا آئندہ مالی سال 22-2021کے لیے 106 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ۔ اسپیکر سید امجد زیدی کی زیر صدارت خصوصی بجٹ اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ جاوید علی منوا نے بجٹ پیش کیا۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 20 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، ترقیاتی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا افغانوں کے خلاف امریکیوں کو کوئی اڈہ نا دینے کا فیصلہ قابلِ ستائش ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا بہت بڑا فیصلہ ہے کہ افغانوں کے خلاف امریکیوں کو کوئی اڈہ نہیں دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم افغان طالبان سے بھی توقع رکھتے ہیں کہ وہ پاکستان کیخلاف ٹی ٹی پی کو کام نہیں کرنے دیں گے۔ وزیر داخلہ شیخ مزید پڑھیں

ملک میں 12، 13 ہزار ميگاواٹ بجلی اضافی پڑی ہے: علی محمد خان

وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ ملک میں 12، 13 ہزار ميگاواٹ بجلی اضافی پڑی ہے لیکن ٹرانسمیشن لائن 27 ہزار میگاواٹ سے زیادہ بجلی نہیں اُٹھا سکتی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی محمد خان کا کہنا تھاکہ جب عمران خان نے اقتدار سنبھالا تو گردشی قرضے مزید پڑھیں