بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے ہر شہری کو کردار ادا کرنا ہوگا: ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اہم مسئلہ ہے، بڑھتی آبادی کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے ہر شہری کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے یوم آبادی مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی،کمائی کے منتظر افسران کی تعیناتیاں بلدیہ شرقی کی اینٹ سے اینٹ بجانے میں مصروف

کراچی: (رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ شرقی،کمائی کے منتظر افسران کی تعیناتیاں بلدیہ شرقی کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے ٹاسک دئیے جانے لگے، آغا فہد کی لیگل ایڈوائزر تعیناتی کے بعد انہوں نے کرپشن کو فروغ دیتے ہوئے اپنے نیٹ ورک کو مزید وسیع کرتے ہوئے کماؤ پوت حسنین بخاری ڈپٹی ڈائریکٹر انسداد تجاوزات کو کھلی مزید پڑھیں

آزادکشمیر میں ساری جماعتوں کا مقابلہ کریں گے, بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہےکہ آزادکشمیر میں ساری جماعتوں کا مقابلہ کریں گے، آپ کو بلے کو بھی بھگانا ہے اور دوسروں کو بھی۔ حویلی میں انتخابی جلسےسے خطاب میں ن لیگ پر ڈھکے چھپے لفظوں میں تنقید کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں وہ بلی کی طرح مزید پڑھیں

اس نہج تک کس نے پہنچایا، بلدیہ وسطی میں قلم چھوڑ ہڑتال اور احتجاج 

اس نہج تک کس نے پہنچایا، بلدیہ وسطی میں قلم چھوڑ ہڑتال اور احتجاج کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)ڈپٹی کمشنراور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی ڈاکٹر ایم بی دھاریجو کی جانب سے بار بار ملازمین کو تنگ کرنے اور بار بار فزیکل ویریفیکیشن کے نام پر ملازمین کو پریشان کرنے کے خلاف آج افسران وملازمین کی جانب سے قلم مزید پڑھیں

صدر مملکت نے ظہور احمد آغا کو بلوچستان کا نیا گورنر مقرر کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سید ظہور احمد آغا کو بلوچستان کا نیا گورنر مقرر کردیا۔ بلوچستان کے گورنر امان اللہ یاسین زئی نے استعفیٰ دے دیا تھا اور اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا یا تھا۔ صدر مملکت عارف علوی نے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے اور مزید پڑھیں

عثمان بزدار نے صرف تونسہ کو ہی جنوبی پنجاب قراردے دیا: عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ عثمان بزدار نے صرف تونسہ کو ہی جنوبی پنجاب قراردے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تین سال سے سرائیکیوں کے نام پر اربوں روپے کے فنڈز مختص کررہے ہیں، مزید پڑھیں

پی ڈی ایم جلسے سے قبل مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سوات میں جلسے سے قبل مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مریم اورنگزیب کو سوات میں زپ لائن کے مزے لیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں

اتنی مہنگائی پہلے کبھی نہ تھی، اس نئے پاکستان سے تو پرانا پاکستان بہتر تھا: شہباز شریف

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سوات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسہ عام میں وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جلسہ عام سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ پارلیمنٹ میں عمران کی سیٹ ایسے خالی ہوتی ہے مزید پڑھیں

اب انسٹاگرام ایپ پر فوٹو شیئرنگ نہیں کی جا سکے گی

سوشل میڈیا کی معروف ایپلی کیشن انسٹاگرام صارفین کے لیے بیک وقت کئی فیچرز پر کام کر رہا ہے تاہم ممکن ہے جلد ہی ایپ پر فوٹو شیئرنگ نہیں کی جا سکے گی۔ انسٹاگرام کے سربراہ ‘ایڈم موزیری’ نے کچھ روز قبل ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ ہم لوگوں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے اور علیحدہ صوبے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے اور علیحدہ صوبے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں ایم کیوایم پاکستان نے سندھ حکومت کےخلاف ’کراچی حقوق ریلی‘ نکالی، جس میں کارکنان کی بڑی تعداد شریک ہوئے۔ ریلی کا آغاز حسن اسکوائر سے ہوا، جو شاہراہ فیصل سے ہوتی ہوئی پریس مزید پڑھیں