وزیرخارجہ اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلیجنس(ڈی جی آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی چین پہنچ گئے، اس اہم دورے پر وہ چینی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی چین پہنچ چکے ہیں جہاں ان سے چینی مزید پڑھیں

ایک دن آئے گا وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے: وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اللہ نے کشمیریوں کو ان کا حق ضرور دینا ہے، انشااللہ کشمیریوں کی آزادی کے لیے ریفرنڈم ہوگا، ایک دن آئے گا وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے۔ آزاد کشمیر کے علاقے تراڑ کھل میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انشااللہ مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کی سرپرستی میں جاسوسی کی مذمت اور اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں: دفترِ خارجہ

 اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے جاسوسی کے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت نے اپنے ملک کی شخصیات سمیت دیگر ممالک میں بھی فون ٹیپ کیے۔ بھارت کی جانب سے صحافیوں، ججز، سفارت کاروں اور حکومتی حکام کے ٹیلی فون ہیک کرنے سے متعلق عالمی میڈیا کی رپورٹ پر پاکستان نے مزید پڑھیں

کراچی کے بلدیاتی اداروں میں اہل افسران کو ٹکنے نہ دینے کی پالیسی پر عمل درآمد نے سندھ حکومت کی قلعی کھول دی،

کراچی کے بلدیاتی اداروں میں اہل افسران کو ٹکنے نہ دینے کی پالیسی پر عمل درآمد نے سندھ حکومت کی قلعی کھول دی، کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)کراچی کے بلدیاتی اداروں میں اہل افسران کو ٹکنے نہ دینے کی پالیسی پر عمل درآمد نے سندھ حکومت کی قلعی کھول دی، پہلے مقامی اور پھر غیر مقامی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے کام نرالے، میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی ذاتی آنا کی تسکین کا نشانہ بن گئے

سندھ حکومت کے کام نرالے، میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی ذاتی آنا کی تسکین کا نشانہ بن گئے کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)سندھ حکومت کے کام نرالے، میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کو کھڈے لائن لگا دیا گیا، میونسپل کمشنر کھبی کسی کے دباؤ میں نہیں آئے،شاید یہی وجہ ہے کہ بلدیہ شرقی سے ان کو بنا کسی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوران پاک فوج تعینات ہوگی

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوران پاک فوج تعینات ہوگی جبکہ یہ تعیناتی الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی درخواست پر کی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامیہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق الیکشن کمیشن آف آزاد کشمیر نے 25 جولائی کے انتخابات کے دوران محفوظ ماحول فراہم کرنے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ٹرانسفارمر پھٹنےسے17 افراد جھلس کر شدید زخمی

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں ٹرانسفارمر پھٹنےسے17 افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کےمطابق لطیف آباد نمبر8میں ٹرانسفارمر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے نکلنے والا گرم تیل شہریوں پر گرگیا جبکہ گرم تیل گرنے جھلس کر تین بچوں سمیت 17افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کیاگیا ہے جہاں مزید پڑھیں

آرمی چیف اور ان کی اہلیہ کی شہید کیپٹن باسط علی کے گھر آمد

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ نے شہید کیپٹن باسط علی کے گھر کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ نے ہری پور کے نزدیک شہید کیپٹن باسط علی کے آبائی گاؤں کے گھر مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد سینیئر سٹیزن بل پر دستخط کر دیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد کے بزرگ شہریوں کے بل 2021 اور نفاذ ملکیتی حقوقِ نسواں (ترمیمی) بل پر دستخط کر دیے۔ اسلام آباد بزرگ شہریوں کے بل کے تحت وفاقی دارالحکومت کے بزرگ شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات لیے جائیں گے۔ قانون کے تحت سینیئر سٹیزن کونسل کا مزید پڑھیں

جہانگیر ترین نے ن لیگ سمیت 3 بڑی جماعتوں سے اتحاد پر غور شروع کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ہم خیال گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین نے مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے اہم مشاورتی اجلاس سیاحتی مقام نتھیا گلی میں طلب کر لیا۔اجلاس تین روز تک جاری رہے گا جس میں اس حوالے سے مشاورت کی جائے گی کہ آئندہ انتخابات میں کیا حکمت عملی ہو گی۔اس مزید پڑھیں