اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلیے شرح سود کے حوالے سے اہم اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نےکراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے اسٹیٹ بینک کی 2 ماہ مزید پڑھیں

پاکستان کےعدالتی نظام پر امریکی رپورٹ میں تاثرات غیر معقول ہیں

پاکستان نے عدالتوں پر دباؤ سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا پاکستان کےعدالتی نظام پر امریکی رپورٹ میں تاثرات غیر معقول ہیں ، عدلیہ آزاد،آئین اور قوانین کےمطابق کام کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے پاکستان کےعدالتی نظام پر امریکی محکمہ خارجہ کی غیر ضروری مزید پڑھیں

الیکشن کے خلاف پورے آزاد کشمیر اور بیرون ملک بھی موومنٹ چلاؤں گا: راجہ فاروق حیدر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے آزادکشمیر کی حکومت، ریاست اور آئینی اداروں کا مذاق اڑایا ہے۔ انہون ںے کہا کہ میرے پاس تمام ثبوت موجود ہیں لیکن کیا بتاؤں کہ اپنے کپڑے اترتے ہیں اور کل بھارتی میڈیا الٹا دکھا رہا ہو گا۔انہوں ںے یہ بات وزیراعظم مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین میں عدالت سے واپسی پر فائرنگ سے 4 افراد قتل

منڈی بہاؤالدین میں عدالت میں پیشی سے واپسی پر 4 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ منڈی بہاؤالدین کے علاقے چوٹ دھیراں پل کے قریب پیش آیا جہاں گھات لگائے ملزمان نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہناہےکہ مقتولین عدالت میں مزید پڑھیں

کارکردگی نہ دکھانے پرخیبرپختونخوا میں صوبائی وزیر اور مشیر عہدے سے فارغ

خیبرپختونخوا میں صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود ہشام انعام اللہ اور وزیراعلٰی کے مشیر برائے محکمہ مال قلندر لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ محکمہ ایڈمنسٹریشن نے دونوں کو عہدے سے ہٹانے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی محمود خان دونوں کابینہ اراکین کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھے مزید پڑھیں

ایل اے 43 میں دوبارہ گنتی کے باوجود تحریک انصاف کامیاب

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقے ایل اے 43 ویلی 4 میں دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کے جاوید بٹ پھر کامیاب ہوگئے۔ دوبارہ گنتی کے بعد ایل اے 43 ویلی 4 کا نتیجہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق تحریک انصاف کے جاوید بٹ 782 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن کے بعد وزیراعظم نے توجہ سندھ پر مرکوز کرلی

آزاد کشمیر الیکشن جیتنےکے بعد وزیراعظم عمران خان کی توجہ سندھ پر مرکوز ہوگئی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت سندھ اسٹریٹیجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے بعد سندھ کو سیاسی ہدف بنانے مزید پڑھیں

علی سدپارہ کی لاش ملنے کی تصدیق کر دی گئی

وزیر اطلاعات گلگت بلتستان نے علی سدپارہ کی لاش ملنے کی تصدیق کر دی. کےٹوبیس کیمپ فور سے علی سدپارہ، جان اسنوری کی لاشیں مل گئیں. جی بی دوربین سے لاشوں کی شناخت کی گئی. جی بی فتح اللہ خان بیس کیمپ کے قریب لاشوں تک پہنچنے میں وقت لگے گا. علی سدپارہ 5 جولائی مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے بیان پر ن لیگ اور پی پی کا سخت ردعمل سامنے آگیا

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی ہونے کے معاملے ‏پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے سخت ردعمل دیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کیسے ‏بنی،عوام اچھی طرح جانتے ہیں فوادچوہدری جیسےلوگ سلیکٹڈحکومت کیلئےکرائےپرکام کر رہے ‏ہیں۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں میاں بیوی نے تلخ کلامی پر ایک دوسرے کو گولیاں مار دیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میاں اور بیوی نے معمولی تکرار پر ایک دوسرے کو گولیاں مار کر زخمی کردیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔اسلام آباد کے علاقے غوری گارڈن میں میاں بیوی نے معمولی تکرار پر ایک دوسرے کو گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں دونوں مزید پڑھیں