یوٹیوب کا صارفین کے لیے ڈاؤن لوڈ بٹن متعارف کروانے کا فیصلہ

ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ صارفین کے لیے ڈاؤن لوڈ بٹن متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فی الحال یہ تجرباتی فیچر پریمیئم سبسکرائبرز کے لیے دستیاب ہے جو اس لیے حیران کن نہیں کیونکہ سبسکرائبرز کو پہلے ہی موبائل ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دستیاب ہے۔ ویب ورژن میں مزید پڑھیں

کورونا مریضوں میں مدافعتی نظام خود ہی خطرہ کیسے بن جاتا ہے؟

انسانی جسم میں مدافعتی نظام(امیونٹی سسٹم) بیماریوں کے خلاف دفاعی ہتھیار کا کام کرتا ہے لیکن امریکا میں ہونے والی تحقیق میں کورونا مریض اور ان کی قوت مدافعت سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق کووڈ 19 کے چند مریضوں کا مدافعتی نظام غلطی سے مزید پڑھیں

بینک صارفین کیلئے قرضوں پر شرائط مزید سخت، اسٹیٹ بینک کی ہدایات جاری

اسٹیٹ بینک نے صارف قرضوں پر شرائط کڑی کر دیں ، جس کے تحت صارف قرض کی صلاحیت 50 سے کم کر کے 40فیصد کردی جبکہ گاڑی کے قرض کے لئے 30 فیصد ڈاؤن پیمنٹ دینا ہوگی۔ اسٹیٹ بینک نے درامدات کم کرنے اور روپے کی قدر میں استحکام کے لئے اقدامات کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

سائنوویک ویکسین کورونا کے خلاف انتہائی مؤثر ثابت

سائنوویک کی کووِڈ 19 ویکسین سنگین بیماری کے خلاف انتہائی مؤثر ہے، اگرچہ فائزر/بائیو این ٹیک اور آسٹرازینیکا کی ویکسین ڈوز نے بیماری کے خلاف بہتر تحفظ کی شرح دکھائی ہے۔ یہ نتائج ملائیشیا میں کیے جانے والے ایک وسیع حقیقی مطالعے میں سامنے آئے ہیں، اور یہ تازہ ترین اعداد و شمار چینی کمپنی مزید پڑھیں

عالمی ادارۂ صحت نے فضائی آلودگی انسانی صحت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا

عالمی ادارۂ صحت نے فضائی آلودگی کو انسانی صحت کے لیے موسمی تبدیلی سے بھی بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی انسانی صحت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، جس کی وجہ سے سالانہ 70 لاکھ کے قریب لوگ قبل از وقت مر جاتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ملک کے وزیراعظم کی حیثیت اسلام آباد کے میئر سے زیادہ نہیں: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک کے وزیراعظم کی حیثیت اسلام آباد کے میئر سے زیادہ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان جب کنٹینر پر تھے تو کہتے تھے کہ مہنگائی اس وقت بڑھتی ہے جب مزید پڑھیں

زمین پٹھی نہ نہ آسمان گرا پیپلز لیبر یونین کا گورنمنٹ کے خلاف مظاہرہ،

زمین پٹھی نہ نہ آسمان گرا پیپلز لیبر یونین کا گورنمنٹ کے خلاف مظاہرہ،کراچی (فرقان فاروقی) بلدیہ کورنگی میں پیپلز لیبر یونین اپنے ہی لگائے گئے ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر کے خلاف ہوگئے، پیپلز لیبر یونین نے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی ودیگر بلدیاتی خدمات کی عدم فراہمی پر اپنی ہی حکومت کو رگڑ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے: مریم اورنگزيب

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزيب نے وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ وزیراعظم عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن کے ارکان کو چیف الیکشن مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس: ایف آئی اے نے ایم سی بی کے نائب صدر عاصم سوری کو گرفتارکر لیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں ایم سی بی کے نائب صدر عاصم سوری کو گرفتار کرلیا جبکہ گروپ ہیڈ اظہر محمود کی گرفتاری کے لیے بھی ٹیمیں روانہ کردی گئیں۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی بنوں کی کارروائی، سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی بنوں نے کارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا بنوں کو خفیہ ذرائع سے اطلاعات ملیں کہ سکیورٹی فورسز پر فائرنگ اور بم دھماکوں میں ملوث انتہائی مطلوب اشتہاری دہشت گرد ولی نور جانی خیل تھانہ جانی خیل کے علاقے مزید پڑھیں