
انسانی جسم میں مدافعتی نظام(امیونٹی سسٹم) بیماریوں کے خلاف دفاعی ہتھیار کا کام کرتا ہے لیکن امریکا میں ہونے والی تحقیق میں کورونا مریض اور ان کی قوت مدافعت سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق کووڈ 19 کے چند مریضوں کا مدافعتی نظام غلطی سے ان کے اپنے جسم پر…



