ٹوئٹر میں صارفین کو سافٹ بلاک کرنے والا فیچر پیش

ٹوئٹر نے صارفین کے لیے فالوورز لسٹ کے انتظام کے لیے ایک نئے فیچر کو متعارف کرا دیا ہے۔ اس نئے فیچر کی مدد سے آپ اپنے فالوورز لسٹ میں شامل لوگوں کو نکال سکتے ہیں۔ اس فیچر کی آزمائش ایک ماہ سے جاری تھی اور اب اسے متعارف کرایا گیا ہے جسے سافٹ بلاک مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قدر 171 روپے سے بھی تجاوز کرگئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 30 پیسے کے اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کے قیمت 171.04 روپے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کورونا لاک ڈاؤن سے آزاد ہونے کے بعد دنیا بھر کی معیشتیں کھلنے سے ڈالر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ، خام کی عالمی مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او کا کووڈ 19 ویکسین کی تیسری خوراک دینے کا مشورہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کمزور مدافعتی نظام کے حامل افراد کے لیے کووڈ 19 ویکسین کی اضافی خوراک کے استعمال کا مشورہ دیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مدافعتی نظام کمزور ہونے کے باعث ایسے افراد میں ویکسینیشن کے بعد بھی بیماری یا بریک تھرو انفیکشن کا خطرہ دیگر کے مزید پڑھیں

بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، بلاول بھٹو ماموں بن گئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ بختاور بھٹو زرداری نے ٹوئٹ کرکے بیٹے کی ولادت کی تصدیق کی اور بتایا کہ ان کے ہاں 10 اکتوبر کو بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پر وہ بہت خوش ہیں۔ بختاور نے ٹوئٹ کرتے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو لکھا گیا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا آخری خط

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو لکھا گیا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا آخری خط سامنے آگیا۔ ڈاکٹرعبدالقدیرخان مرحوم نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو 4 اکتوبر کو آخری خط لکھا۔ خط کے متن کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے وزیراعلیٰ سندھ کے بھیجے جانے والے پھولوں کا شکریہ ادا کیا اور کہاکہ الحمداللہ مزید پڑھیں

ضلع شرقی میں ترقیاتی عمل بلاتعطل جاری ہیں ،شعیب احمد ملک ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی

ضلع شرقی میں ترقیاتی عمل بلاتعطل جاری ہیں ،شعیب احمد ملک ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی سڑکوں کو روشن کرنے کے ساتھ دیگر کام کے ذریعے ضلع شرقی کے مکینوں کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں،شعیب احمد ملک ایگزیکٹیو انجنئیر امتیاز بھٹو کی نگرانی میں سڑکیں روشن اور ایگزیکٹیو انجنئیر اقبال ملاح کی نگرانی میں سڑکوں کی مزید پڑھیں

پاکستان ملٹری اکیڈمی میں مختلف کورسزکی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان ملٹری اکیڈمی میں مختلف کورسزکی پاسنگ آؤٹ پریڈ، سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد مہمان خصوصی تھے، جنرل فیاض نے پریڈ کا معائنہ کیا اور کیڈٹس میں اعزازات تقسیم کیے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی میں مختلف مزید پڑھیں

پاکستانیوں نے اخلاقیات کے معاملے میں ملک کا نام دنیا بھرمیں روشن کیا: ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے چالیس سال افغان مہاجرین کی میزبانی کی، کسی پاکستانی لیڈر نے افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کی بات نہیں کی۔ پاکستانیوں نے اخلاقیات کے معاملے میں ملک کا نام دنیا بھرمیں روشن کیا ہے۔ صدرڈاکٹرعارف علوی نے دبئی میں منعقد ہونے والی روشن اپناگھراسکیم مزید پڑھیں

فیس ماسک پہننا وائرس سے بچاؤ میں کتنے فیصد کارآمد ہوتا ہے؟ جانیے تفصیلات

دنیا بھر میں جوں جوں ویکسینیشن کا عمل جاری ہے، معمولات زندگی بحال ہورہی ہیں تاہم ماہرین نے اب بھی خبردار کردیا ہے۔ کورونا وبا کے آغاز سے ہی فیس ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا تھا، محققین کا کہنا تھا کہ فیس ماسک پہننا وائرس سے بچاؤ میں ستر فیصد کارآمد ہوتا ہے، مزید پڑھیں

ملک میں فی الفور انتخابات کرائے جائیں، پی ڈی ایم کا مطالبہ

پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں فی الفور انتخابات کرائے جائیں، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس وقت فوری الیکشن ملک کی ضرورت ہے۔ آج سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف سے ملاقات کی، صدر ن لیگ نے مولانا کے اعزاز میں پُر مزید پڑھیں