پاکستانیوں نے اخلاقیات کے معاملے میں ملک کا نام دنیا بھرمیں روشن کیا: ڈاکٹر عارف علوی

 ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے چالیس سال افغان مہاجرین کی میزبانی کی، کسی پاکستانی لیڈر نے افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کی بات نہیں کی۔ پاکستانیوں نے اخلاقیات کے معاملے میں ملک کا نام دنیا بھرمیں روشن کیا ہے۔ صدرڈاکٹرعارف علوی نے دبئی میں منعقد ہونے والی روشن اپناگھراسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet