پی ڈی ایم کا 20 اکتوبر سے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ 20 اکتوبر سے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع کیا جائے گا اور ہو سکتا ہے کہ حالات اس قدر سرگرم ہو جائیں کہ ہم جو مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں، وہ کاروان کے بغیر حاصل ہو جائے۔ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں میں برفباری کا سلسلہ جاری

پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ شب بابو سر ٹاپ کے مقام پر 16 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔ گلگت بلتستان میں پہاڑوں پربارشوں اوربرفباری کاسلسلہ جاری ہے، بابوسر ٹاپ پر رات گئے16 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔ دیامر مزید پڑھیں

ڈالر نے بھری اونچی اڑان، قیمتوں میں ہوا بڑا اضافہ

امریکی ڈالر ایک ہفتے کے دوران ڈالر65 پیسے مہنگا ہوکر 171.18 روپے اور یورو 50 پیسے مہنگا ہو کر 199روپے بند ہوا۔ امریکی ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاﺅ سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر65 پیسے مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز، اسپتالوں میں مریضوں کے لئے بیڈز بڑھا دیئے گئے

محکمہ صحت پنجاب نے ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز ٹیچنگ اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کے لئے بیڈز بڑھا دیئے۔ پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ کے ساتھ ہی اسپتال بھر گئے ،محکمہ صحت پنجاب نے صورتحال کے پیش نظر ٹیچنگ اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کے لئے 403 بیڈز مزید بڑھا مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر چاروں صوبوں کے گورنر ہاؤسز کو عوام کے لیے کھولنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر چاروں صوبوں کے گورنر ہاؤسز کو عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریوں کے حوالے سے ٹویٹ کیا اور بتایا کہ تمام اقدامات وزیر مزید پڑھیں

سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی

پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں گریڈ 1تا15 کی خالی آسامیوں پربھرتی کا فیصلہ کرلیا اور بھرتیوں پر شفافیت اور میرٹ یقینی بنانے کیلئے ہدایات جاری کردیں۔ پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں خالی آسامیوں پربھرتی کا فیصلہ کرلیا ، محکموں میں گریڈ 1تا15میرٹ کی بنیادپربھرتیاں کی جائیں گی۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب مزید پڑھیں

مہنگائی موجودہ بڑا چیلنج ہے, اپوزیشن کی خواہش پوری نہیں ہوگی, اگلی باری پھر ہماری ہے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مہنگائی موجودہ حکومت کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، لیکن اپوزیشن کی خواہش پوری نہیں ہوگی، اگلی باری پھر ہماری ہے۔ ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ بے پناہ اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی منڈی میں مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا وفاق سے پیٹرولیم کی نئی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پیٹرولیم کی نئی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےخان صاحب نے کہا تھا چیخیں نکال دوں گا عوام کی چیخیں نکال دیں۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رات تاریکی میں انہوں نے عوام سے ناانصافی کی، وہی مزید پڑھیں

ملکی معیشت کی بہتری کے لیے جامع اقدامات کیے جا رہے ہیں: شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیے جامع اقدامات کیے جا رہے ہیں، ماہانہ بنیادوں پر آمدنی میں 0.5 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے دورہ امریکا کے دوران پاکستانی سفارتخانے میں پریس بریفنگ دی، اس موقع پر سیکریٹری خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک، پاکستانی سفیر مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: نیب نے تحقیقات کیلئے آصف زرداری کی پولیٹیکل سیکرٹری کوطلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کیلئے آصف زرداری کی پولیٹیکل سیکرٹری کوطلب کرلیا اور منی ٹریل سمیت تمام متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کردی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری کی پولیٹیکل سیکرٹری کوطلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری نوٹس میں رخسانہ مزید پڑھیں