مہنگائی موجودہ بڑا چیلنج ہے, اپوزیشن کی خواہش پوری نہیں ہوگی, اگلی باری پھر ہماری ہے: وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مہنگائی موجودہ حکومت کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، لیکن اپوزیشن کی خواہش پوری نہیں ہوگی، اگلی باری پھر ہماری ہے۔ ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ بے پناہ اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے حکومت کو…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet