جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر چاروں صوبوں کے گورنر ہاؤسز کو عوام کے لیے کھولنے کا اعلان

جشن عید میلاد النبی

وفاقی حکومت نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر چاروں صوبوں کے گورنر ہاؤسز کو عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریوں کے حوالے سے ٹویٹ کیا اور بتایا کہ تمام اقدامات وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet