آر او الیکشن کرا کے ہم سے الیکشن چھینا گیا: آصف علی زرداری

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن مشکل نہیں ہے، ہماری اپنی کمزوریاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں مجھے 50 ہزار ووٹوں کی امید تھی۔ پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر پاکستان آصف زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے جمہوریت کے لیے بڑی قربانیاں مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ میں بے مثال بہادری کا مظاہرہ، ملک عدنان کا وزیر اعظم ہاؤس میں قیام

سیالکوٹ کی گارمنٹ فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کرنے والے فیکٹری ورکر ملک عدنان آج رات وزیراعظم ہاؤس میں بطور مہمان خاص قیام کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل کا کہنا ہے کہ ملک عدنان جنہوں نے سیالکوٹ واقعے میں بے مثال مزید پڑھیں

کوشش ہے کہ کسی طرح پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالیں: چینی قونصل جنرل

چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا کہ پاکستان میں کم آمدنی کے حامل طبقے کے حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لی بیجیان نے کہا کہ سی پیک پاک چین دوستی کا اہم جز ہے لیکن دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

این اے 133 ضمنی انتخابات، پی پی کو 2018 کے مقابلے میں 26ہزار728 ووٹ زیادہ ملے

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز ملک نے کامیابی حاصل کرلی تاہم ن لیگ کو 2018 کے عام انتخابات کے مقابلے میں کم ووٹ ملے ہیں۔ تمام 254 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی شائستہ مزید پڑھیں

لاہور، این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ نے میدان مار لیا

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز ملک نے کامیابی حاصل کرلی۔ این اے 133 میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہی۔ تمام 254  پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مزید پڑھیں

اومیکرون، عام نزلے کے وائرس کے ساتھ کیا ہوا؟

کیا کووِڈ نائنٹین کی تبدیل شدہ صورت اومیکرون ویرینٹ نے خود کو بدلنے کے لیے عام نزلے کے وائرس کے ساتھ کچھ کیا ہے؟ محققین نے اس سلسلے میں ایک نیا انکشاف کر دیا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اومیکرون نے انھیں حیران کیا ہے، اس میں 50 تبدیلیاں دیکھی گئی ہیں، جب مزید پڑھیں

فیس بک کی سروس ایک بار پھر متاثر، صارفین کو پریشانی کا سامنا

سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کی سروس ایک بار پھر متاثر ہوگئی۔ دنیا کے مختلف ممالک میں فیس بک صارفین کو سروس کے استعمال میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔ صارفین کو پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے اور کمنٹس کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مزید پڑھیں

گورنمنٹ آفیسر ز اور گزیٹیڈ آفیسرز کا مل کر کام کرنے پر اتفاق

گورنمنٹ آفیسر ز اور گزیٹیڈ آفیسرز کا مل کر کام کرنے پر اتفاقوفدوزیر اور سیکرٹری تعلیم سے ملاقات میںدرپیش مسائل کا حل نکالے گا’عمر دراز’عبدالطیف مغل کراچی ،سندھ گورنمنٹ آفیسر ز ایسوسی ایشن کے چار رکنی وفد صدرعمر دراز خان’ مرزا عمیر بیگ’ ذوالفقار علی میمن’ امتیاز علی چاچڑ اور علی نواز سخرانی نے گزیٹیڈ مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی کی ناک کے نیچے کرپشن کا بازار گرم،پیپلز پارٹی کے جیالوں کی لوٹ مار عروج پر

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی کی ناک کے نیچے کرپشن کا بازار گرم،پیپلز پارٹی کے جیالوں کی لوٹ مار عروج پر کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)چڑیا گھر کراچی، سفاری پارک اور کورنگی زو، میں بدعنوانیاں عروج پر پہنچ گئیں، بلدیہ عظمی کراچی کو کروڑوں ریونیو دینے والے مذکورہ تینوں جگہیں مافیاز کے شکنجے میں ہیں جس کی مزید پڑھیں

سری لنکن منیجر کو بچانے والے شہری کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

سری لنکن منیجر کو بچانے والے شہری کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ سیالکوٹ واقعے کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک فیکٹری ملازم سری لنکن شہری کو مشتعل ہجوم سے بچانے کی کوشش کرتا رہا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فیکٹری ملازم مشتعل مزید پڑھیں