کالے بلدیاتی قانون کیخلاف سندھ کی متعصب حکومت کو مزید ایک ہفتے کا وقت دے رہے ہیں،عامر خان

پیپلز پارٹی کے وڈیرے سندھ کے عوام پر اس کالے قانون کے زریعے اپنی وڈیرانا سوچھ مسلط کر رہے ہیں، عامر خان پچھلے14سالوں سے یہ ظالم وڈیرے ہم پر حکومت کر رہے ہیں اب اس کالے قانون کو لاکر شہری سندھ پر بھی قابض ہونا چاہتے ہیں،علی زیدی پیپلز پارٹی نے 18ویں ترمیم کی خلاف مزید پڑھیں

متحدہ ورکرز فرنٹ CBA کے چیئرمین ارشاد خان کی وفد کی صورت میں DMD.HR نسیم صاحب سے ملاقات

متحدہ ورکرز فرنٹ CBA کے چیئرمین ارشاد خان کی وفد کی صورت میں DMD.HR نسیم صاحب سے ملاقات متحدہ ورکرز فرنٹ CBA کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے انچارج و چیئرمین ارشاد خان جوائنٹ انچارج و صدر ندیم یوسف جوائنٹ انچارج و نائب صدر انور حبیب جنرل سیکریٹری وسیم ابراہیم CBA ممبر دانش بھائی نے مزید پڑھیں

گزشتہ 3 ماہ سے حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا رہی ہے، سعید غنی

سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں گزشتہ 3 ماہ سے حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم والوں سے زیادہ غیرت مند تو پرویز خٹک نکلے جو اپنے صوبے میں گیس نہ مزید پڑھیں

سندھ میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ، بازاروں میں صرف ویکسینیٹڈ افراد ہی جا سکیں گے

سندھ میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ بازاروں میں صرف ویکسینیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی زیرصدارت صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ جو سرکاری افسر ماسک نہیں پہنے گا اس کو جرمانہ کیا جائے گا اور مزید پڑھیں

شہر قائد میں کورونا کی شرح 35 فیصد سے زیارہ ریکارڈ

کراچی میں کورونا کی شرح 35 فیصد سے زیارہ ریکارڈ کی گئی ہے۔کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کی شرح میں مزید 6.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کورونا کی شرح میں اضافے کے بعد کراچی میں کورونا کی شرح 35 اعشاریہ مزید پڑھیں

لاہور میں دھند، 12 پروازیں متاثر

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دھند کے باعث12 پروازیں متاثر ہوگئیں، شہر میں حد نگاہ کم ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں شدید دھند اور سردی نے نظام زندگی کو متاثر کردیا، روز مرہ کے کاموں میں رکاوٹیں پیش آرہی ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

مہنگائی کی چکی میں پستے عوام کے لئے بُری خبر ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پھر بڑھنے جارہی ہیں۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو مل گئی ہے، امکان ہے کہ پٹرولیم مصنوعات چار سے پانچ روپے فی لٹر ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 5.15 مزید پڑھیں

عالمی ادارۂ صحت کا کورونا کے دو نئے طریقہ علاج کی منظوری کا علاج

عالمی ادارۂ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) نے کورونا انفیکشن کے دو عدد نئے طریقہ علاج کی منظوری دے دی ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے کورونا کے شدید انفیکشن میں مبتلا مریضوں کے لیے دو ادویات کے مرکب پر مبنی علاج کی منظوری دے دی۔ برٹش میڈیکل جرنل کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ جوڑوں مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے 4286 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، مزید 4 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 52522 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4286 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 4 افراد انتقال کر گئے۔ پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث مزید پڑھیں